جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ن لیگ امپائر خریدے بغیر گراؤنڈ میں نہیں اترتی، خرم نواز گنڈاپور

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن امپائر خریدے بغیر گراؤنڈ میں نہیں اترتی۔شکر گڑھ میں خرم نواز گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ مفادات کے لیے اکٹھا ہوا…

گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔بہادر آباد میں فوڈ ریسٹورنٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایم ڈی سوئی گیس نے 1 ہفتے…

بیورو کریسی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی، نگراں وزیر خیبر پختون خوا

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ شاہد خان خٹک نے کہا ہے کہ بیورو کریسی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خٹک نے کہا کہ سیکریٹری ہمارے آفس آنا بھی پسند نہیں کرتے، انہوں نے اپنے اسٹاف کو بھی میرے پاس…

فیصل آباد: مفت آٹا لینے آیا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

فیصل آباد میں ملت روڈ پر مفت آٹا لینے کے لیے آیا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر 50 سال تھی۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورثاء کے مطابق متوفی دل کا مریض تھا، شہری طبی موت…

زائرینِ عمرہ کیلئے سعودی وزارتِ حج کی نئی ہدایات

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرینِ عمرہ کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔سعودی وزارتِ حج  نے کہا ہے کہ بینکنگ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے…

پنجاب: گھروں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، نواسے کے ہاتھوں نانی قتل

پنجاب میں پیش آنے والے 2 مختلف واقعات میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے جبکہ 1 اور واقعے میں نواسے نے اپنی نانی کی جان لے لی۔ بورےوالا میں 1 گھر کی بیٹھک میں بیٹھے 4 افراد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے…

دو گھنٹوں میں 28 ملکوں سے 14 ملین ڈالر کی چوری کی انوکھی اور پیچیدہ واردات

دو گھنٹوں میں 28 ملکوں سے 14 ملین ڈالر کی چوری کی انوکھی اور پیچیدہ واردات،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جین لی، جیف وائٹ، ویو جانزعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس42 منٹ قبلفرض کریں آپ انڈیا میں انتہائی کم تنخواہ پر کام کرتے ہیں

پشاور، پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا…

امریکا، متعدد ریاستوں میں طوفانوں سے 21 افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق…

کراچی: موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو شہری نے کار سے اڑا دیا، تشدد سے 1 ہلاک

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے پل پر ڈکیتی کی واردات ناکام ہو گئی، کار سوار شہری نے موٹر سائیکل پر سوار 3 مبینہ ڈاکوؤں کو ٹکر مار دی۔پولیس حکام کے مطابق کار کی ٹکر سے تینوں ملزمان زخمی ہو گئے۔ان زخمی ملزمان کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ…

بحرین: یوٹیوب پر ’اسلامی مسائل پر بحث‘ کرنے پر مذہبی سوسائٹی کے تین ارکان کو جیل کی سزا

بحرین: یوٹیوب پر ’اسلامی مسائل پر بحث‘ کرنے پر مذہبی سوسائٹی کے تین ارکان کو جیل کی سزا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیبیسٹیئن اشعرعہدہ, بی بی سی کے عرب امور کے ایڈیٹر43 منٹ قبلبحرین میں ایک مذہبی اور ثقافتی سوسائٹی کے

دبئی میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا روسی شہریوں سے کیا تعلق ہے؟

دبئی میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا روسی شہریوں سے کیا تعلق ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, بی بی سی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلفروری اور مارچ اریتھا پریٹوریئس کے لیے دباؤ کے مہینے تھے۔ ہفتوں تک وہ اور

ہانگ کانگ T20 ٹورنامنٹ، پاکستان کی 5 خاتون کرکٹرز شامل ہونگی

پاکستان کی پانچ خاتون کرکٹرز ہانگ کانگ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔فیئر بریک انوی ٹیشنل ٹی ٹوئنٹی 3 سے 16 اپریل تک ہانگ ہانگ میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ثناء میر اور بسمہ معروف کے علاوہ آل…

بھارت، ہائیکورٹ کے جج نے سپریم کورٹ سے کیا استدعا کی ؟

بھارت میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج نے سپریم کورٹ سے انوکھی استدعا کردی۔جج مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کو اپنی استدعا میں آگاہ کیا کہ بیٹی آئندہ برس ضلعی عدالت سے وکالت کا آغاز کرے گی۔جج مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کہا کہ میرا…

فواد چوہدری کی عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اغوا کیا جا رہا ہے اور ہماری ہائیکورٹس پانچ، پانچ دن کی تاریخ دے رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری…

لاہور ہائی کورٹ کا 13 افراد کی نظر بندی کالعدم کرکے رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے 13 افراد کی نظر بندی کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس امجد رفیق نے ڈپٹی کمشنر لاہور کا حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نظر بندی کسی کو قید کرنے کا متنازع طریقہ ہے۔عدالت نے کہا کہ  تھری ایم پی او…

بھارت میں ہندوؤں کے تہوار پر مساجد پر حملے

بھارت کے مختلف شہروں میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر مساجد پر حملے کیے گئے۔رام نوامی جلوس کے شرکاء نے مساجد کو آگ لگائی، مسلمانوں کے کاروبار، گھروں، گاڑیوں اور قبرستانوں تک کو آگ لگائی گئی۔ ہتھیاروں اور ڈنڈوں سے لیس رام نوامی جلسے…

ہم ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کے حامی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کے حامی ہیں۔لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، نتائج کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔پاکستان تحریک…

فواد چوہدری ایک بار پھر صحافیوں کے خلاف میدان میں آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری ایک بار پھر صحافیوں کے خلاف میدان میں آ گئے۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ صحافی ججوں کے خلاف پیڈ مہم چلا رہے ہیں، ہم لسٹیں بنا رہے ہیں، ان صحافیوں کا بائیکاٹ…