جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وقار مہدی کے وہ الفاظ جو سینیٹ کارروائی سے حذف کردیے گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی کے وہ کونسے الفاظ تھے جو سینیٹ کارروائی حذف کردیے گئے؟سینیٹ سے خطاب میں وقار مہدی نے کہا کہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 1 لاکھ گدھوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ گدھے جولائی…

نک جونس کے اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر

نک جونس نے لندن میں پرفارمنس مکمل کرتے ہی بیٹی مالتی میری کے ساتھ خوبصورت تصویر لی اور انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔تصویر میں نک نے سیاہ رنگ کا کوٹ جبکہ مالتی نے نیلے رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے۔یہ تصویر اس وقت لی گئی جب نک اپنے بھائیوں کیون اور…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دینے کی کوشش الیکشن میں مداخلت ہے۔آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس…

پی ٹی آئی بہاول نگر کے رہنماؤں کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بہاول نگر کے سیاسی رہنماؤں نے لاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دریں اثنا اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار پیپلز…

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ، پاکستانی کرکٹرز منتخب

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ میں پاکستانی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے۔شاہد آفریدی کو بطور مارکی پلیئر ٹورونٹو نیشنلز نے منتخب کیا ہے۔ محمد رضوان کو وینکوور نائٹس اور شعیب ملک کو مسی ساگا پینتھرز نے منتخب کیا۔محمد رضوان اور شعیب ملک گلوبل ٹی20…

سمندری طوفان کراچی سے چند سو کلو میٹر دور، سول انتظامیہ اور فوج متحرک

کراچی:بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے، قوی امکان ہے کہ یہ 15 جون کو پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرے گا،…

پی ٹی آئی کے نومنتخب چیئرمینوں کو گھروں سے اٹھا کر لاپتہ کیا جارہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں،پیپلز پارٹی کے لوگ  الیکشن کو کالعدم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کچھ صحافی حضرات کو اپنے پاس…

یوکرین کا جوابی حملہ، کامیابی کس حد تک ممکن؟

یوکرین کا جوابی حملہ، کامیابی کس حد تک ممکن؟،تصویر کا ذریعہMIHAIL OSTROGRADSKI 35TH BRIGADE/ANADOLU AGENCY VI،تصویر کا کیپشنیوکرین کی فوج کے 35 ڈویژن نے یہ تصویر جاری کی جس میں فوج دونستک کے علاقے میں ایک دیہات پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنے کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہے۔اسی…

حکومت بھی بروقت انتخابات چاہتی ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اعلان

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں پوری ہورہی ہے، ہم بھی بروقت انتخابات چاہتے ہیں۔الیکشن تیاریوں سے متعلق پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون سازوں نے بہت سوچ کر قومی و صوبائی…

شاہ محمود قریشی کا وفاقی بجٹ سے متعلق بڑا دعویٰ

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے وفاقی بجٹ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آمدن، اخراجات اور جی ڈی پی تخمینے سے حکومتی معاشی ماہرین بھی متفق نہیں ہیں۔عائشہ غوث پاشا کا کہنا…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس: 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔عدالتی حکم نامہ کے مطابق بینچ کے ایک رکن جسٹس شاہد وحید طبعیت ناساز ہونے کے باعث موجود نہ تھے۔7 جج صاحبان چائے کے کمرے میں اکٹھے ہوئے، فریقین کے…

وزیراعلیٰ سندھ کا آج رات تک 50 ہزار افراد کے انخلا کا ہدف

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات تک 50 ہزار افراد کے انخلا کا ہدف ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے طوفان بپرجوائے کے حوالے سے سندھ اسمبلی کو بتایا کہ لوگوں کو طوفان سے پہلے ریسکیو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار طوفان ہٹ کرگیا تو…

پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر مملکت خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ ہم اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں کیے…

جاتی، کھاروچان اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں، ڈی سی سجاول

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) سجاول امتیاز ابڑو نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر جاتی، کھاروچان اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز ابڑو کا کہنا تھا کہ ساحلی علاقوں سے 36 ہزار لوگوں کی…

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی نے قومی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں منعقدہ اجلاس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے بذریعہ ویڈیو لنک کی۔پارٹی صدر علیم خان نے کہا کہ ملکی مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل…

سمندری طوفان سے متعلق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خبردار کردیا

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سمندری طوفان بپرجوائے سے متعلق خبردار کردیا۔پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا کہ سمندری طوفان کیٹی بندر گاہ سے ضرور ٹکرائے گا، کیٹی بندر، ٹھٹھہ بدین وغیرہ متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید…

مئی میں ورکرز ترسیلات میں کمی، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال مئی میں بیرونِ ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ مئی میں ورکرز ترسیلات اپریل کے مقابلے چار فیصد اور گزشتہ برس مئی کے مقابلے تقریباً 13 فیصد کم ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق سعودی عرب…