مظفر گڑھ: باپ 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں کود گیا
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں گزشتہ روز 1 شخص نے اپنی 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر عباسیہ نہر میں چھلانگ لگا دی۔باپ اور بیٹی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔تحصیل علی پور میں گزشتہ روز سلیم نامی شخص…
زبردستی کا نہیں اصل نتیجہ چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں زبردستی کا نتیجہ نہیں چاہیے، ہم اصل نتیجہ چاہتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹوں اور یوسیز کے لحاظ سے جماعت اسلامی سب سے زیادہ کامیاب جماعت ہے۔…
تینوں نے پارلیمنٹ کو کھلونا بنایا، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور نیب پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا، سراج…
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے عوام سے من و سلویٰ کے وعدے کر کے ایک وقت کی دال روٹی تک چھین لی، حکمران ٹرائیکا کی ناکامی اور نااہلی پوری قوم…
جرمنی، چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 25 زخمی
جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے چرچ کی اوپری منزل پر جاکر وہاں موجود شہریوں پر فائرنگ کردی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے چرچ سے فرار ہونے کی اطلاع نہیں…
پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور…
کوئٹہ، مولانا ہدایت کی رہائی کیلئے جماعت اسلامی آج دھرنا دیگی
جماعت اسلامی کے زیراہتمام مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی اور درج مقدمات کے خاتمے کیلئے آج کوئٹہ کے ایدھی چوک پر دھرنا دیا جائے گا، دھرنے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بھی شرکت کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان کے مطابق جماعت…
کراچی، نوجوان کی فائرنگ سے اسٹریٹ کرمنل زخمی، ساتھی کے ساتھ فرار
کراچی میں نیو کراچی فائیو ایل کے علاقے میں گھر کے باہر بیٹھے نوجوانوں سے موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان کی لوٹ مار، متاثرہ نوجوان نے فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس سے ایک ملزم زخمی ہوگیا اور زخمی حالت میں ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر…
کراچی، نبی بخش میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقے نبی بخش میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق نبی بخش کے علاقے میں مقابلے کے بعد متعدد ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کی…
شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب
شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔بشکریہ جنگbody a…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کرگئیں
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے ماریہ کمنز کی گزشتہ رات وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹ کمنز، ان کے اہلخانہ اور دوستوں سے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق…
جرمنی، چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے چرچ کی اوپری منزل پر جاکر وہاں موجود شہریوں پر فائرنگ کردی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے چرچ سے فرار ہونے کی اطلاع نہیں…
کراچی پولیس رینج کے 60 ہزار ملازمین کی میڈیکل انشورنس کیلئے اقدامات شروع
سندھ پولیس کی کراچی رینج کے 60 ہزار ملازمین کو میڈیکل انشورنس کوریج فراہم کرنے کے لیے معروف اور تجربہ کار انشورنس کمپنیوں سے ٹینڈر طلب کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق چیئرمین پروکیورمنٹ کمیٹی ایس ایس پی مددگار 15 سندھ پولیس کی طرف سے…
پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق وفاقی عامر کیانی اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن کے مطابق غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر کرکے شہریوں سے فراڈ کیا…
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا اسلام آباد میں ڈنر
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ڈنر کیا، مقامی ریسٹورنٹ کے روف ٹاپ پر کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے رہے۔لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں حارث روف، سیم بلنگ اور راشد خان گنگنانے کی کوشش بھی کررہے…
امریکی فوجی نے کابل میں امریکی فوج کے ’تباہ کن‘ انخلا کو روتے ہوئے بیان کیا
امریکی فوجی نے کابل میں امریکی فوج کے ’تباہ کن‘ انخلا کو روتے ہوئے بیان کیا،تصویر کا کیپشنٹائلر ورگاس اینڈریوز: ’وہاں ناقابلِ معافی ذمہ داری کا فقدان نظر آرہا تھا۔‘ مضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک سابق!-->…
محمد خان بھٹی کے مزید ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گيا، عدالت نے محمد خان بھٹی کے مزید ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کر دی۔محمد خان بھٹی نے عدالت…
ملکی اور غیرملکی خواتین کرکٹرز کی مارگلہ ہلز پر دعوت
ملکی اور غیر ملکی خواتین کرکٹرز کی اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر دعوت کی گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پلیئرز کو ہائی ٹی پر بلایا تھا۔پاکستانی اور غیر ملکی کرکٹرز نے ہائی ٹی کے بعد مارکیٹ میں تصاویر…
پنجاب، کے پی میں الیکشن کیلئے 20 ارب روپے درکار صرف 5 ارب موجود ہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 20 ارب کے فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر…
اعظم خان انجری کا شکار، لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کیلئے بھی نہیں آئے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لاہور قلندرز کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کےلیے بھی نہیں آئے۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف ایچ بی ایل پی…
ویڈیو: عورت مارچ میں پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز عورت مارچ کے دوران پولیس اہلکار نے خاتون سے بدتمیزی کی ہے۔پولیس نے خواتین پر لاٹھیاں برسا دیں، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے خاتون کو دھکا دیا، اس پر…