اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو تاریخی شکست ملی ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو تاریخی شکست ملی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی پر ووٹرز،…
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی مصنوعی مہنگائی کی جانچ پڑتال
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی جانچ پڑتال کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ متعلقہ اضلاع میں اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کریں۔انہوں نے ہدایت…
شاہنواز دھانی نے ’پتنگ لوٹنے‘ کی یاد تازہ کر دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے’ پتنگ لوٹنے‘ کی یاد تازہ کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بچوں کے ساتھ پتنگ اڑا رہے ہیں۔شاہنواز دھانی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بچپن میں،…
جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین کے امیدوار کا نتائج تبدیل کرنے کا الزام
جماعتِ اسلامی کراچی کے یوسی ون صفورا کے چیئرمین کے امیدوار حبیب الرحمٰن نے آر او پر نتائج تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔جماعتِ اسلامی کے یوسی ون صفور کے امیدوار حبیب الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ یوسی ون ٹی ایم سی صفورا کا نتیجہ تبدیل…
مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان آنے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے مریم نواز…
پشاور: سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عبدالطیف آفریدی پر پشاور ہائیکورٹ کی حدود میں فائرنگ کی گئی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کے فائرنگ…
منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
وفاقی حکومت نے ساڑھے 7 ہزار روپے، 15 ہزار روپے، 25 ہزار روپے اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ کرنے یا کیش کرانے کا عوام کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کے لیے آخری تاریخ میں 30 جون 2023ء تک توسیع کر دی۔اعلامیے کے مطابق…
پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے، ایف آئی اے
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد…
شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے، آصف زرداری
سابق صدر علی آصف زرداری نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ عبدالطیف آفریدی جمہوریت پسند اور شدت پسندی کے سخت مخالف تھے،…
کراچی انتخابات، الیکشن کمیشن نے اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر آگے۔پاکستان تحریک انصاف 21…
کِلر وہیل میں ’فار ایور کیمیکلز‘ کی بڑی مقدار میں موجودگی کا انکشاف
برٹش کولمبیا: ایک تحقیق میں معدومیت کے خطرت دوچار کِلر وہیل کے جسموں میں ’فار ایور کیمیکلز‘ کے بڑی مقدار میں پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے محققین کے مطابق جن وہیل کا مطالعہ کیا گیا ان میں 4-نونِل فِنول(4…
مارگریٹ سینگر: ’برتھ کنٹرول پل کی ماں‘ جن کی شخصیت اور نیت دونوں ہی متنازع رہیں
مارگریٹ سینگر: ’برتھ کنٹرول پل کی ماں‘ جن کی شخصیت اور نیت دونوں ہی متنازع رہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images3 منٹ قبل’کیا آپ ایک بڑے خاندان کا معاشی بوجھ اٹھا سکتی ہیں؟ کیا آپ اور بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں؟ اگر نہیں تو پھر کیوں پیدا کرتی ہیں؟…
کوشش ہے کہ ہم اکیلے ہی بلدیہ کا نظام سنبھالیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم محنت کر کے نمبر ون پارٹی کے طور پر سامنے آ گئے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ہم اکیلے ہی بلدیہ کا نظام سنبھا لیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کی ’شیندی‘ اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کی شادی کی مختلف تقریبات میں سوشل میڈیا کی معروف شخصیات نے شرکت کی، تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ڈکی…
اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دونگا: فردوس شمیم نقوی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ میں اپنی پارٹی کو جماعتِ اسلامی کی حمایت کا مشورہ دوں گا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے…
اظہر علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے
قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے موقع پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔انگلینڈ کے خلاف انہوں نے اپنے کیریئر کا آخری اور 97 واں ٹیسٹ میچ کھیلا اور اب اظہر علی لاہور…
کراچی میں آج رات بھی درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ رہنے کا امکان
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی کئی روز سے خون جماتی سردی کی لپیٹ میں ہے، آج رات بھی یہاں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہرِ قائد میں کل سے سردی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ 18 جنوری…
امید ہے آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے۔انہوں نے کہا کہ حالات تب…
راولپنڈی: گاڑی پر فائرنگ سے ایڈووکیٹ عمران شیخ قتل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے علاقہ ڈیری حسن آباد میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی۔راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایڈووکیٹ شیخ عمران جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
پاکستان کی سیاست سے دلبرداشتہ ہو گیا ہوں، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرنا چاہتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ …