جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے تک KP اسمبلی نہیں توڑیں گے: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے تک خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائے گی۔جاری کیے گئے بیان میں خیبر پختون خوا حکومت کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے…

25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا

لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا پہلوان کے درمیان ہوگی۔مہر اکرم نے کہا ہے…

ولادیمیر زیلنسکی 2022ء میں’سال کی بہترین شخصیت‘ قرار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو امریکا کے مشہور جریدے ٹائم نے بدھ کے روز 2022ء میں’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے ٹائم میں یوکرین کے صدر کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ زیلینسکی نے روس کے تباہ کن…

کورونا مریض خواب میں کیا دیکھتے ہیں؟

دنیا بھر میں سیکڑوں لوگوں کی موت کی وجہ بننے والا کورونا وائرس اس بیماری سے بچنے والوں کا پیچھا بھی آسانی سے نہیں چھوڑتا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویکسین لگنے کے آغاز کے 2 سال بعد اب بھی امریکا میں تقریباً 3 ہزار افراد آئی سی یو میں زیر…

شاہد خاقان عباسی کا برطانوی اخبار کی معافی کا خیرمقدم

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ عمران خان جھوٹا ہے، ثابت ہوا کہ شہبازشریف نے کرپشن نہیں کی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے مانگی گئی معافی کا خیرمقدم…

سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس کی مختصر رائے کا اظہار کر دیا۔سپریم کورٹ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ آئینِ…

ابرار احمد ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن 5 وکٹیں لینے والے پہلےپاکستانی اسپنر بن گئے

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے…

پاکستانی نوجوان ’روہان‘ کے جاپان میں چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

جاپان میں پاکستانی نوجوان ہیرو بن گیا، جاپانی میڈیا میں روہان نامی نوجوان کے چرچے ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جاپان کے صوبے آئیچی کین میں ایک گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا اور گاڑی پلٹ گئی جس کے بعد جاپانی پولیس موقع پر پہنچی اور کافی…

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر عمران خان کا خصوصی پیغام

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ’انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے‘ پر  ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ ہر سال 17 سو ارب ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں کو جاتے ہیں، اشرافیہ کرپشن کا پیسہ باہر لے کر جاتی…

رمضان شوگر ملز کو NOC جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضان شوگر ملز کی درخواست پر فیصلہ…