جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر برازیل کے نیمارجونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں کروشیا سے شکست کے بعد برازیل کے کھلاڑی نیمار جونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے۔میچ کے نتیجے کے بعد نیمار جونیئر کو ساتھی کھلاڑیوں نے بھی خوب تسلی دی تاہم پھر بھی وہ اپنے جذبات کو قابو نہ رکھ سکے اور…

ایس بی سی اے کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سندھ بلـڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) ایک کرپٹ ادارہ ہے اور اس کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایف بی ایریا پلاٹ نمبر آر 53 اے پر غیرقانونی تعمیرات نہ…

فیفا، نیدرلینڈز اور ارجنٹائن کے کوارٹرفائنل کے دوران امریکی صحافی کی موت

فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے کوارٹر فائنل میچ کے دوران امریکی صحافی کی موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ امریکی صحافی گرانٹ واہل جمعہ کو لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کو…

اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا، وکیل اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔وکیل نے کہا کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا ہے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ…

رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم

پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔پریس کانفرنس میں فرنانڈو…

غیر مشروط مذاکرات کیلئے پی ڈی ایم کی قیادت تیار ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت تیار ہے، عارف علوی اس کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی دوسرے دن بیٹنگ جاری

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔بابر اعظم اور سعود شکیل نے پہلی نامکمل اننگز 2 وکٹ 107 رنز سے دوبارہ شروع کی۔ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی پہلی وکٹ 35 رنز کے…

نقلی مگرمچھ کی اصلی مگرمچھ سے چھیڑ چھاڑ

مگرمچھ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے ایک شخص کی انتہائی خطرناک اور عجیب حرکت دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جو مگرمچھ کو بہت نزدیک سے تنگ کرنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر منفرد طریقہ اپناتا…

پاکستان کیمپ میں نیا فاسٹ بولر آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو سب نے بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھاہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان کی بولنگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کے…

انجری میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

انجری میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انجری میں بہتری آنے کے بعد ملتان میں بولنگ پریکٹس شروع کر دی ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ سے قبل نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے…

چین کے ساتھ شراکت داری وسیع کررہے ہیں، سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ شراکت داری کو وسیع کررہے ہیں۔ امریکا دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقت ہونے کی حیثیت سے برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کا چین کے ساتھ تعاون کوئی نئی بات نہیں۔ چین عرب سربراہ…

کرسٹیانو رونالڈو نے کوارٹر فائنل سے قبل پیغام جاری کردیا

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے کوارٹر فائنل میں مقابلے سے پہلے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرسٹیانو رونالڈو نے لکھا کہ پرتگال پہلے ہی یہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے، جو حمایت اور محبت ہم نے قطر اور پرتگال…

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم اور صدر کا پیغام

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی نے پیغام جاری کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 74 سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا تھا، یہ نظریات شہری، اقتصادی…

لیاری کے شائقین ارجنٹینا کی جیت پر خوش

کراچی کے علاقے لیاری میں فٹ بال شائقین نے مولوی عثمان پارک میں بڑی اسکرین پر ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کا کوارٹر فائنل میچ دیکھا، برازیل کی ہار پر شائقین کا کہنا تھا کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔لیاری کے فٹ بال شائقین نے مولوی عثمان پارک…