جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان ٹیسٹ کی پیچ تھوڑی سلو ہوگئی، پرانے گیند پر سوئنگ پکڑی جارہی ہے، سعود شکیل

پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ملتان ٹیسٹ پیچ تھوڑی سلو ہوئی ہے اور پرانے گیند پر سوئنگ پکڑی جارہی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ جیک لیچ کو میں گیم پلان کے مطابق آگے نکل کر کھیل رہا تھا، جس پر آؤٹ ہوا، بدقسمتی…

اللّٰہ، رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹے توبہ کریں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اللّٰہ کی منشیات اسمگلنگ کیس میں  بریت پر اظہار تشکر کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ اور رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو آج توبہ کرنی چاہیے، وقت کے منصف نے سچ جھوٹ، بے گناہ اور گناہ…

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبیل امن انعام کی تقریب

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبیل امن انعام کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں روس، یوکرین اور بیلاروس کے انسانی حقوق کے علمبرداروں نے نوبیل امن ایوارڈ وصول کیا۔نوبیل امن انعام لینے والے روس کے انسانی حقوق تنظیم کے سربراہ یان راچنسکی نے…

ملتان ٹیسٹ میں بولنگ کرکے انجوائے کیا، جیک لیچ

انگلش کرکٹ ٹیم کے اسپنر جیک لیچ نے کہا ہے کہ ملتان کی پچ پر بولنگ کرکے انجوائے کیا، ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ہمارے لیے اچھا رہا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران انگلش کرکٹر نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بین ڈکٹ اور ہیری بروک نے اچھی بیٹنگ…

پی سی بی کے پاس اپنا کوئی ذاتی اسٹیڈیم نہیں ہے، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ہمارے عوام کی توقعات پاکستان کرکٹ سے جڑی ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے پاس اپنا کوئی ذاتی اسٹیڈیم نہیں ہے۔برطانوی اسپورٹس چینل کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجا نے کہا کہ…

بنگلادیش کیخلاف بھارت تیسرا میچ جیتنے میں کامیاب رہا

بھارت نے بنگلادیش سے ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد تیسرا میچ بڑے مارجن سے جیت لیا۔میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 227 رنز سے شکست دے دی۔پہلے دو میچزمیں شکست سے دوچار ہونے والی بھارتی ٹیم…

مونس الہٰی جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے حکومت میں جانے سے پہلے چوہدری شجاعت کو اعتماد میں نہیں لیا تھا، مونس الہٰی جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں، مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سالک حسین نے…

ویڈیو: محمد نواز نے بہترین تھرو سے اولی پوپ کو رن آؤٹ کیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں محمد نواز نے عمدہ فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اولی پوپ کو شاندار انداز میں رن آؤٹ کیا۔محمد نواز  کی بہترین انداز میں تھرو کرنے کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کردی۔انگلینڈ کے خلاف 38ویں اوور میں جب…

اچھی کتابیں نوجوانوں کو مجرم بننے نہیں دیتیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہرفرد اپنی پسندیدہ کتابیں پڑھنے کی عادت اپنائے تاکہ نسلوں کی تربیت اچھی ہو، اچھی کتابیں نوجوانوں کو مجرم بننے نہیں دیتیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کوکراچی ایکسپو سینٹر میں جاری 5روزہ عالمی…

جرمنی: مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، پولیس نے یرغمالی چھڑوا لیے

جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ملزم نے خاتون کو مارنے کے بعد ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن پر بھی حملہ کیا اور شاپنگ مال میں گھس کر متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔یہ واقعہ ڈریسڈن کے تاریخی سٹی سینٹر کے…

کراچی: نہم سائنس گروپ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے (SSC-Part I) جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج کا اعلان کرنے کی تقریب میں ناظم امتحانات عمران طارق اور رزلٹ کمیٹی کے ممبران بھی…

دسمبر میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پرویز الہٰی کا خیال ہے کہ حکومت تھوڑی اور چلنی چاہیے، لیکن ہم دسمبر میں…

تامل ناڈو میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان مینڈس نے تباہی مچادی۔طوفان کے باعث سیکڑوں درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، رہائشی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم اور ہزاروں بے گھر ہوگئے، مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک…