جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیکریٹری جنرل او آئی سی آج ایل او سی کا دورہ کریں گے

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ وفد کے ہمراہ آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔اس موقع پر وفد کو ایل او سی کی موجودہ صورتِ حال سے آگاہ کیا جائے گا جہاں وفد سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے…

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہوگئے

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہو گئے.کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن اپنے کام کی کمٹمنٹ کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن فروری کے وسط میں اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوں گے۔اس حوالے سے کرکٹ …

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 11 نئے کیسز رپورٹ

صوبۂ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ فیصل آباد سے ڈینگی کے 3، گوجرانوالہ اور قصور سے2، 2  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ شیخو پورہ، سرگودھا، نارووال اور منڈی…

فواد چوہدری نے پی ڈی ایم کو اسمبلیاں توڑنے کی ڈیڈ لائن دیدی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 20 دسمبر تک عام انتخابات کا فارمولا نہیں لاتی تو پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

عمران خان پارلیمانی سسٹم ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں: حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمانی سسٹم ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ 4 سال میں کبھی مالم جبہ، کبھی توشہ خانہ اور کبھی القادر…

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو بھی کی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے مختلف ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقاتیں کی…

ٹم ساؤتھی نے 38 نمبر شرٹ پہننے کی وجہ بتا دی

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے اپنی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹ کی دنیا میں اپنی پہچان ’38‘ نمبر کی شرٹ پہننے کی وجہ بتا دی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹم ساؤتھی کا ویڈیو انٹرویو شیئر کیا گیا ہے۔ٹم ساؤتھی نے انٹرویو…

جب تک تسلی نہیں ہو گی، استعفیٰ قبول نہیں کرونگا: اسپیکر قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ استعفے منظور کرنے کا طریقہ ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہیں، جب تک میری تسلی نہیں ہو گی، میں استعفیٰ قبول نہیں کروں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگر کوئی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ای سی سی کے اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق منظوری سے…

کراچی: شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیسری منزل سے دھکا دیدیا

کراچی میں سول اسپتال کے قریب عمارت میں شوہر نے بیوی کو تیسری منزل سے مبینہ طور پر دھکا دے کر قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی شناخت 19 سالہ مریم کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے مقتولہ کے شوہر ملزم عادل کو قتل کے الزام میں گرفتار کر…

پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل نہیں کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے: ہاشم ڈوگر

پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اپنا استعفیٰ دے دیں گے۔لاہور میں صوبائی وزیرِ خزانہ محسن لغاری کے ساتھ پریس…

ن لیگ کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع

پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع ہوں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تمام پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے ورکرز کنونشنز کے11 سے 17 دسمبر تک انعقاد کا شیڈول جاری کیا…

حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے: فیاض چوہان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے۔فیاض چوہان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے…

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب

سینیٹ میں اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت…