منگل2؍ذیقعدہ 1444ھ23؍مئی 2023ء

سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری

سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے۔

اس حوالے سے جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جہاں اس کی منظوری دی گئی۔

سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر اسٹیکر کے بجائے ای۔ویزا جاری ہوگا جس پر کیو آر کوڈ ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.