آسٹریلوی فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے۔ پیٹ کمنز فٹنس مسائل کے باعث…
اعظم سواتی کے بیٹے کی فوری سماعت کی استدعا منظور
سندھ ہائی کورٹ کراچی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔عثمان سواتی نے والد اعظم سواتی کی سندھ میں گرفتاری کےخلاف سندھ ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کی تھی۔عدالتِ…
ملتان ٹیسٹ میں چوتھے روز کا کھیل شروع
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔ میزبان ٹیم پاکستان کے سعود شکیل اور فہیم اشرف نے جیت کے تعاقب میں چوتھے روز کے کھیل کا آغاز 198رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔پاکستان کی پانچویں…
بیل اچانک شادی ہال میں جا گھسا، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بڑے سینگوں والا بیل اچانک ایک شادی ہال میں جا گھسا۔ویڈیو میں خطرناک بیل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جیسے وہ پورے شادی ہال کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہو۔ویڈیو…
اگلے برس جنوبی کوریا کے تمام شہری ایک سال چھوٹے ہوجائیں گے
جنوبی کوریا نے ملک میں پیدائش کے وقت عمر کے شمار کے لیے استعمال ہونے والے قدیم نظام پر نظر ثانی کے لیے ایک نیا بل منظور کر لیا ہے۔دلچسپ اور حیران کُن بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اُٹھائے گئے اس اقدام کے بعد ملک کے ہر شہری کی عمر اگلے…
ڈالر آج بھی مہنگا
ڈالر کو پر لگ گئے، اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ روز بروز اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا…
عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا کوشش ہے: سلیمان شہباز
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے۔عمران خان کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے…
الیکشن کمیشن، عمران خان کیخلاف 5 کیسز ڈی لسٹ
الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن نے 13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق یہ کیسز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی…
سندھ ہائی کورٹ: پروین رحمٰن قتل کیس کی سماعت میں اعظم سواتی کیس کا تذکرہ
سندھ ہائی کورٹ میں پروین رحمٰن قتل کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کے کیس کا ذکر بھی ہوا۔دورانِ سماعت عدالت نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ ہمیں اعظم سواتی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات بتائیں۔جسٹس کے کے آغا نے…
عمران خان ملک مائی تباہی کے زمرہ قرار | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4I55Ycw3W08
حکمرانوں نے سبز باغ دکھا کر قوم کو اندھیروں میں رکھا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط سےاسی بونوں کا وقت ختم ہونے والا ہے ان تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے سیاسی ،معاشی اور سماجی دہشت گردی مسلط کی ہے۔
سراج الحق نے…
بلاول بھٹو کا عمران خان پر تنز | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KhwL6iAe4rk
مریم اورنگزیب کا انتظار | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 دسمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=B-tof4JjQnY
مونس الہٰی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا۔لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ چوہدری خاندان…
سعودی عرب، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش
سعودی عرب کے شہروں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ذرائع کے مطابق بارش کے سبب شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آ گئیں۔حکام کی جانب سے بارش کے سبب مکہ مکرمہ،طائف اور جدہ میں آج اسکولز بند…
ناسا کا اورین خلائی کیپسول واپس زمین پر اتار لیا گیا
ناسا کا اورین (Orion) خلائی کیپسول چاند کے گرد 25 دن کا سفر مکمل کرکے کامیابی سے واپس زمین پر اتار لیا گیا۔زمین کی فضاء میں واپسی پر کیپسول میں آ گ لگ گئی تھی جس کے بعد مشن کو 3 پیرا شوٹ کی مدد سے بحرالکاہل میں اتارا گیا۔کیپسول کی ٹیسٹ…
ملتان ٹیسٹ کا چوتھا روز، فاتح ٹیم کا فیصلہ آج ہوجائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم جیت کے تعاقب میں آج اپنی اننگز 198رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سےآگے بڑھائے گی۔ ملتان ٹیسٹ جیتنے کیلئے مہمان ٹیم انگلینڈ کو مزید 6 وکٹ درکار ہیں جبکہ پاکستان کو فتح حاصل کرنے کے…
پاک افغان سرحد بابِ دوستی آج کھولنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر چمن نے آج سے بابِ دوستی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔سرحد کے کھلنے سے دونوں جانب پھنسے تمام شہریوں کو آنے جانے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی…
سینیئر صحافی، براڈ کاسٹر و ادیب ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کرگئے
سینیئر صحافی، براڈ کاسٹر اور ادیب ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 92 برس تھی۔ادیب ابوالحسن نغمی گزشتہ 50 برس سے امریکا میں مقیم تھے، وہ منٹو کے دوست اور قریبی ساتھی تھے۔انہوں نے متعدد کتابیں لکھیں، وہ امریکا میں بنائی…
ایران کا اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے کا اقدام
ایران نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ایران نے پی ٹی اے کے تحت پاکستان کے ساتھ درج تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی ہٹادی ہے۔پاکستان اور ایران نے ترجیحی تجارتی معاہدے پی ٹی…