بھارتی کپتان بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سیریز سے باہر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما انگھوٹھے کی چوٹ کی وجہ سے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…
عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کےخلاف ان 5 کیسز کی سماعت (کل) 13 دسمبر کو ہونی تھی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے…
انگلش بولر کی پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھا ملک ہے یہاں ہر چیز کا خیال رکھا جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بولر مارک ووڈ نے کہا کہ یہاں کا کراؤڈ بہت ہی اچھا ہے،…
سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت…
پروین رحمٰن قتل، ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کریم خان آغا نے پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران سیکریٹری…
ویمن لیگ ہماری کرکٹ کیلئے وقت کی ضرورت ہے، بسمہ معروف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں، لیگ اس وقت ہماری ویمن کرکٹ کے لیے وقت کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ…
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان 14 دسمبر کو ہوگا، اسماویہ اقبال
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان 14 دسمبر کو ہو گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسماویہ اقبال نے کہا کہ ڈیانا بیگ کو انجری تھی، ان کو آئرلینڈ کے…
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان 18 دسمبر کو خواتین کا جلسہ کریگی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 18 دسمبر کو کراچی میں خواتین کے جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے اس سلسلے میں شہر کے 28 مقامات پر کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کیمپس لگانے کا…
ڈان نیوز کی خبر پر مہکما-تعلیم سندھ کا بارہ ایکشن | تازہ ترین خبر
https://www.youtube.com/watch?v=IuJ67ex81XI
پی ٹی آئی رحمنما ہاشم ڈوگر نہیں بارہ دعا کر دیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EPCW2K9rtAQ
برطانیہ امیریسیئم سے بھی دنیا کی سب سے پہلی ایٹمی بیٹری بنائے گا
لندن: برطانوی حکومت کے تعاون سے دنیا کی سب سے پہلی اسپیس بیٹری بنائی جائے گی جو امیریسیئم-241 سے چلتی ہوگی۔
امیریسیئم نامی عنصر انسان کی بنائی ہوئی ایک تابکار دھات ہے جو معمول کی صورتحال میں ٹھوس شکل رکھتی ہے۔
یہ دھات تب بنتی ہے جب…
پاکستانی شخص جس نے آسٹریلیا کی پہلی موبائل آبزرویٹری قائم کی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=RUxp7pBsNEs
?LIVE : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IDlJ1VQTJBk
عمران خان آخر چاہ کیا رہ رہے ہیں؟ | شیری رحمان کا سوال | نادر گرومانی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rrK56maLvXE
ارشد شریف قتل کیس کیا خرم یا وقار کہو حقیقت ہونا ممکن ہے؟|نادیہ مرزا| ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vARBdi5kZhM
متحدہ کے کارکنوں کی بریت کیخلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالتِ عالیہ نے سرکار کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کے…
آسٹریلوی فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے۔ پیٹ کمنز فٹنس مسائل کے باعث…
اعظم سواتی کے بیٹے کی فوری سماعت کی استدعا منظور
سندھ ہائی کورٹ کراچی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔عثمان سواتی نے والد اعظم سواتی کی سندھ میں گرفتاری کےخلاف سندھ ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کی تھی۔عدالتِ…
ملتان ٹیسٹ میں چوتھے روز کا کھیل شروع
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔ میزبان ٹیم پاکستان کے سعود شکیل اور فہیم اشرف نے جیت کے تعاقب میں چوتھے روز کے کھیل کا آغاز 198رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔پاکستان کی پانچویں…
بیل اچانک شادی ہال میں جا گھسا، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بڑے سینگوں والا بیل اچانک ایک شادی ہال میں جا گھسا۔ویڈیو میں خطرناک بیل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جیسے وہ پورے شادی ہال کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہو۔ویڈیو…