جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران خان کی سازش تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دس سال گزر جائیں یا بیس سال سچ سامنے آکر رہتا…

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر، ایک اور رکاوٹ دور کرلی گئی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر میں حائل ایک اور رکوٹ دور کرلی گئی۔ترجمان واپڈا کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاملے پر واپڈا، سول انتظامیہ اور کوہستان کے تینوں اضلاع کے عمائدین پر مشتمل متحدہ کوہستان جرگہ کے درمیان معاہدے پر…

پی سی بی نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اور اہم عہدہ متعارف کرا دیا۔پی سی بی نے ڈائریکٹرز کی موجودگی میں ڈائریکٹر آف کرکٹ کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی سی بی نے ڈائریکٹر آف کرکٹ کا نیا عہدہ لانے کا فیصلہ بورڈ کی ری اسٹرکچرنگ کےلیے منعقدہ…

امتحانی طریقہ کار اور تاریخوں پر تحفظات ہیں، سپلا

سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن (سپلا) کے مشترکہ بیان میں اسٹیرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کے امتحانات کے متعلق فیصلوں پر شدیدتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے فیصلوں پر حیرت ہوتی ہے۔مشترکہ بیان مرکزی صدر منور عباس،…

آئرلینڈ کا 2 ہزار سال قدیم نوادرات مصر کو واپس کرنے کا فیصلہ

آئرلینڈ کی یونیورسٹی نے کہا ہے کہ وہ 2 ہزار سال پرانی ہنوط شدہ انسانی باقیات، تابوت اور قدیم نوادرات واپس مصر بھیجے گی۔یہ اشیا 1928ء میں یونیورسٹی کو عطیہ کی گئی تھیں جن میں لاشوں کو ہنوط کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہونے والے بڑے…

عمران خان فائرنگ کیس کا عبوری چالان عدالت میں پیش

وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے انسداد دہشتگردی عدالت میں عبوری چالان جمع کروا دیا۔چالان کے مطابق 3 نومبر شام 4 بجے کنٹینر کے بائیں جانب کھڑے ملزم…

جدہ میں شدید بارش، تعلیمی ادارے بند، مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج شدید بارشوں کی وجہ سے اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں۔وزارت تعلیم نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ جدہ، رابیغ اور خلیس کے اسکولوں میں فزیکل کلاسز معطل رہیں گی۔سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی الرٹ جاری…

وزیراعظم کل ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچیں گے، جہاں وہ ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ این ایچ اے حکام کے مطابق ایم 6 موٹر وے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم حیدر آباد میں ہوگی۔ …

کینیا کے سابق اولمپک چیمپئن طیارہ حادثے میں بال بال بچ گئے

کینیا کے 800 میٹر ریس کے سابق ڈبل اولمپک چیمپئن ڈیوڈ روڈیشا طیارہ حادثے میں بال بال بچ گئے۔ کینیا سے میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارے میں روڈیشا اور دیگر پانچ افراد موجود تھے۔ طیارہ ہفتے کے روز جنوب مشرقی کینیا کی کاؤنٹی میں گر گیا تھا۔ روڈیشا…

یہلی کاپٹر کے ہر استعمال کو قانونی قرار دینے کا بل کے پی اسمبلی میں منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزرا کی تنخواہوں، مراعات اور استحقاق سے متعلق بل منظور کر لیا گیا، بل میں 2008 سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دی گئی ہے۔کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر کسی نے رکشے کی طرح استعمال کیا یا ٹیکسی سمجھ کر…

پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔پارلیمانی سیکریٹری حامد حمید نے پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔پیٹرولیم مصنوعات ترمیمی بل کی شق وار منظوری دی گئی۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

اسلام آباد میں 109 غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا ہے، وزارتِ داخلہ نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ پیش کردی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منظور کردہ ہاؤسنگ اسکیموں کی تعداد 47 ہے، جبکہ غیر قانونی…

کراچی: انگلش لینگویج ایجوکیشن کے نئے رجحانات پر امریکن مشن کے تحت نمائش

پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے انگریزی زبان کی تعلیم اور تربیت کے سلسلے میں تین روزہ اوپن (OPEN) انگلش لینگویج نمائش 2022 کا انعقاد کیا گیا۔گرینچ یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ اس نمائش میں یونیورسٹی کے 700 سے زائد اساتذہ، پیشہ ور افراد…

عمران خان صاحب! باجوہ تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے ساتھ اور دین کے ساتھ بہت زیادتی کی، عمران خان صاحب، باجوہ صاحب تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، باجوہ صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں، اب ان کو آرام سے زندگی گزارنے دیں۔وفاقی وزرا کے…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ذرائع نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 15…

کوئی ایسی وجہ نہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خواب عمران خان کے ساتھ قبر تک تو جائے گا لیکن انشاء اللّٰہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں…