جمعہ 5؍ذیقعد 1444ھ26؍مئی 2023ء

پی ٹی آئی چیف کوآرڈینیٹر سیف اللّٰہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللّٰہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیف اللّٰہ نیازی نے کہا کہ میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران بہت ڈسٹرب رہا، اپنی فیملی پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔

سیف اللّٰہ نیازی نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.