جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مجبوری کےتحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجبوری کے تحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے۔ اگر ہم موجودہ حکومت کا حصہ نہ بنتے تو 2035ء تک وہی ٹولہ اقتدار میں رہتا۔ نواب شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سابقہ حکمران ٹولہ…

حکومت کا انتخاب سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی اور قوم آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے۔ حکومت کیجانب سے انتخاب کے انعقاد سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران بات…

لکی مروت: سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

محکمہ انسداد دہشتگردی اور پولیس کی لکی مروت میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔ڈی پی…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، لیکن بابر اور رضوان کی اوپنگ…

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو خبرادار کرنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائیں، اگر مولانا ہدایت الرحمن کو رہا نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی پورے ملک…

سعودیہ اور امارات کی آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار نے…

سوات میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکہ

سوات: کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ تحصیل کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکا ہوا لیکن یہ کہنا…

عید کا تیسرا دن: سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا

عید کے تیسرے دن بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا۔سیاحوں کی بڑی تعداد کے عید پر مری کا رخ کرنے کی وجہ سےگرد و نواح کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام اور ٹریفک وارڈنز غائب ہیں۔صورتحال ایسی ہے کہ جھیگا گلی سے جی پی او کی چند منٹ کی…

عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کیلئے اچھی نہیں، نوید قمر

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت میں عدالت کی اتنی مداخلت نہیں رہی ، عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لیے اچھی نہیں ہے۔انہوں نے حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتیں عدلیہ کے…

تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق، پرویزخٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور اُنہیں وہیں پر سپرد خاک کیا جائے…

سہیون میں مسافر کوسٹر کو حادثہ: 5 جاں بحق، 9 زخمی

جامشورو سے سیہون جانے والی بس کو حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی جامشورو عمران قریشی نے بتایا کہ حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش…

برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں پر نئی پابندیاں لگادیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام پر برطانیہ نے ایرانی اہلکاروں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے چار کمانڈر بھی شامل ہیں۔برطانیہ نے امریکا اور یورپی…

ماسکو کل ترکیہ، شام، روس، ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا

ماسکو کل ترکیہ، شام، روس اور ایران کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ترک وزیر دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو ماسکو میں اپنے شامی، روسی اور ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات ہوگی۔ماسکو میں ہونے والے اس اجلاس میں ان ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان…

لکی مروت میں قتل کیے گئے کرنل (ر) مقرب خان کی نماز جنازہ ادا

لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کی نماز جنازہ خوئیدا خیل میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی میت اسلام آباد منتقل کی جائے گی، جہاں ان کی تدفین ہوگی۔…

مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا، کمشنر راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ مری میں جن ہوٹلز میں پارکنگ نہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ مری میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولت دینے کےلیے کوشاں ہیں، سیاحوں کو پورے سیزن میں سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔کمشنر…

سوڈان میں خانہ جنگی، خرطوم میں پاکستانی خاندان پھنس گیا

سوڈان میں ہونے والی خانہ جنگی کے باعث دارالحکومت خرطوم میں پاکستانی خاندان پھنس گیا ہے۔خرطوم میں پھنسی پاکستانی خاتون شیریں حمید کے اہلِ خانہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خرطوم میں پھنسے اسکے خاندان کو نکالا جائے۔دوسری…

پی ٹی آئی کارکنوں کا ٹکٹ نہ ملنے پر زمان پارک میں مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کےلیے ٹکٹ نہ ملنے پر زمان پارک میں مظاہرہ کیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 110 اور  پی پی 150 کے کارکنوں نے زمان پارک میں مظاہرہ کیا۔کارکنوں کا کہنا تھا کہ…

دبئی پولیس کا ایکشن، 319 بھکاری گرفتار، 253 پاکستانی شامل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں رمضان کے دوران 319 گداگروں کو گرفتار کیا گیا جن میں ڈھائی سو سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عوام گداگروں کو پیسے دینے سے اجتناب کرے۔پولیس کے مطابق گرفتار گداگروں میں 253…

لاہور: والدہ کی وفات پر آنیوالی خاتون دن دیہاڑے لٹ گئی، ڈاکو برطانوی پاسپورٹ بھی لے گئے

لاہور کے علاقے ساندہ میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی خاتون والدہ کے انتقال پر پاکستان آئی تھیں، واپس برطانیہ جانے کیلئے گھر سے نکلیں تو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو 19 لاکھ…