الاسکا: امریکی طیارے نے فضا میں ناقابل شناخت آبجیکٹ مار گرایا
امریکی لڑاکا طیارے نے ریاست الاسکا میں فضا میں اڑتے ناقابل شناخت آبجیکٹ کو مار گرایا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ناقابل شناخت شہ فضا میں40 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی۔امریکی صدر نے فوج کو ناقابل شناخت شہ کو مار گرانے کا حکم دیا تھا۔ ترجمان نیشنل…
جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے خاتون کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج
کراچی کے جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے خاتون کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے خاتون کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کی ڈھائی سال قبل شادی ہوئی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز…
لاہور قلندرز کی کٹ شاہین شاہ کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا پُرمزاح تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی نئی کِٹ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ایک ٹی وی شو پر لاہور قلندرز کی کٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے میزبان نے بتایا کہ پی ایس ایل کے سیزن 8 کیلئے فرنچائز کی کِٹ شاہین شاہ نے…
ٹورنٹو کے میئر کا اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف
ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو کے میئر نے تعلقات کے اعتراف کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے میئر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سٹی کی اسٹاف سے…
امجد اسلام امجد کو سپرد خاک کر دیا گیا
شاعر، دانشور اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کو لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔امجد اسلام امجد کی نماز جنازہ ڈیفنس فیز 1 کی جامع مسجد میں ادا کی گئی، جس…
بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کےلیے پرجوش ہوں، بین کٹنگ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بین کٹنگ نے کہا کہ پی ایس ایل سے ہمارا گہرا تعلق ہے، یہ دوسری لیگز…
پیپلز پارٹی نے 90 دن میں پنجاب، کے پی میں الیکشن کی حمایت کردی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کروانے کی حمایت کر دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)،…
چوروں کا ٹولہ مسلط کیا گیا ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملک میں چوروں کا ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو لاانسانی حقوق اور آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ 10 ماہ…
پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاریاں عروج پر ہیں، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیموں نے کراچی میں پریکٹس کی۔ملتان میں ملتان سلطانز اور لاہور میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے خوب پریکٹس کی جبکہ کوئٹہ…
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی ہر شرط مانی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کیں، معاہدہ موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس زیادہ…
ججز کے لیے پی ایس ایل کے وی آئی پی پاسز مانگے جانے کا انکشاف
ملتان کے اعلیٰ ججز کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے وی آئی پی پاسز مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے منیجر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو خط لکھا کہ ججز اور ان کے اہل خانہ پی ایس ایل دیکھنا…
زلزلے کے 3 دن بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے تین دن بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود ہیں، اب تک بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ مسلسل 3 دن اور 3 راتوں سے منجمد کردینے والے موسم میں ریسکیو اہلکار عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو تلاش…
کراچی، جناح اسپتال سے حاملہ خاتون مبینہ طور پر لاپتہ
جناح اسپتال کراچی کے گائنی وارڈ سے 24 سالہ حاملہ خاتون مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق اسپتال میں خاتون کے نام سے کوئی انٹری نہیں ہے، جبکہ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ صبح 11 بجے خاتون کو زچگی کے لیے اسپتال لائے تھے۔اہلخانہ نے بتایا کہ…
مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اپنی ہی جماعت کے فیصلوں پر برس پڑے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اپنی ہی جماعت کے فیصلوں پر برس پڑے۔اپنے بیان میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا "ووٹ کو عزت دو" کا بیانیہ اب نہیں چل سکتا، ن لیگ نے یہ…
جو دل بعد میں ٹوٹنے تھے وہ آج ٹوٹ گئے، اپنی شادی پر شاداب کا تبصرہ
آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنی شادی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جو دل بعد میں ٹوٹنے تھے وہ آج ٹوٹ گئے ایسا تو ہوتا ہے۔ انہوں نے سب کرکٹرز کی شادی ایک ساتھ ہونے کو اتفاق قرار دیا۔میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ میں تو…
برطانیہ: ریل یونین کی تنخواہ میں اضافے کی نئی پیشکش مسترد، مزید ہڑتالوں کا امکان
برطانیہ میں ریل یونین کی مزید ہڑتالوں کا امکان بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آر ایم ٹی یونین کے ارکان نے تنخواہ میں اضافے کی نئی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تنخواہ میں گزشتہ سال جنوری سے 5 فیصد اور رواں سال 4 فیصد اضافے…
ترکیہ: پاکستانی ریسکیو ٹیم نے 3 افراد کو ملبے سے نکال لیا، جان بچنے پر لڑکا رو پڑا
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے چار دن بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود ہیں، ترکیہ میں موجود پاکستان کی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 16 سال کے لڑکے سمیت تین افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا۔جان بچنے پر لڑکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ساتھ موجود لوگ…
جنرل (ر) قمر باجوہ نے مان لیا کہ حکومت انہوں نے گرائی، عمران کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ نے مان لیا ہے کہ رجیم چینج انہوں نے کیا تھا۔وائس آف امریکا سے گفتگو کے دوران ایک کالم کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ…
مودی سرکار میں بھارتی نوجوان تیزی سے بےروزگار ہونے لگے
مودی سرکار میں بھارتی نوجوان تیزی سے بےروزگار ہونے لگے۔ نئی دہلی سے عالمی میڈیا کے مطابق رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ایک لاکھ سے زائد بھارتی نوجوان بیروزگار ہوچکے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق 332 بین الاقوامی کمپنیوں نے1 لاکھ سے زائد بھارتی…
لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے سنا دیا۔فیصلے کے مطابق عدالت نے الیکشن کمیشن کو الیکشن کا اعلان کرنے…