جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکیہ: سرکاری عہدیداروں کیلئے ہتک آمیز گفتگو، استنبول کے میئر کو 19 ماہ قید کی سزا

ترکیہ کی عدالت نے استنبول کے میئر اکرم اماموغلو کو سرکاری عہدیداروں کی بےعزتی کرنے پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔2019 میں میونسپل انتخابات میں کامیابی کے بعد اماموغلو نے ایک تقریر کرتے ہوئے سرکاری عہدیداروں کے متعلق ہتک آمیز گفتگو کی…

طلال چوہدری خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، مسرت جمشید چیمہ

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں۔اپنے بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دے دیا۔مسرت…

قانون حرکت میں آئے تو عمران کی گرفتاری کبھی بھی ہو سکتی ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قانون حرکت میں آئے تو عمران خان کی گرفتاری کسی بھی وقت عمل میں آسکتی ہے۔ وفاقی حکومت فراخ دلی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ ملکی معیشت کی تباہی کا ذمے دار بھی عمران خان ہی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل…

نیب حکام زبردستی کیس چلانے کیلئے ہدایات دے رہے ہیں، اسپیشل کورٹ سینٹرل

اسپیشل کورٹ سینٹرل نے نیب ترمیمی قانون کی روشنی میں احتساب عدالت سے واپس ہونے والے کیسز کا مستقبل طے کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ قانون میں دانستہ یا نادانستہ ایسے کیسز سے متعلق قانون سازی نہیں کی…

ایران کے افشین دنیا کے سب سے چھوٹے آدمی قرار

ایران سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل غدیرزادہ کو دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی قرار دے دیا گیا۔ صوبے مغربی آزربائیجان کی بوکان کاؤنٹی کے گاؤں میں پیدا ہونے والے افشین اسماعیل کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی…

پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں، فوری ٹوٹے گی یا دیر سے، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور تحریک انصاف کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ملاقاتوں میں کیا کھچڑی پک رہی ہے، تجسس بڑھنے لگا۔پرویز الہٰی نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات میں پھر یقین…

امریکا و پاکستان کو مشترکہ تعاون سے بڑی کامیابیاں ملیں، فاصلوں سے نقصان ہوا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب بھی امریکا اور پاکستان نے مل کر کام کیا، ہم نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں اور جب پاکستان امریکا کے درمیان کوئی فاصلہ پیدا ہوا تو ہم نے اس سے نقصان اٹھایا۔امریکی نشریاتی ادارے ”پبلک براڈکاسٹنگ…

مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں عمران سے دوسری ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات ہوئی ہے۔مونس الہٰی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں مونس الہٰی…

فرید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت وزارت ریلوے کا اجلاس ہوا، جس میں فرید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سرکاری اعلامیہ کے  مطابق فرید ایکسپریس 22 دسمبر سے 18 کوچز کے ساتھ چلے گی۔ وزارت ریلوے کے اعلامیہ کے مطابق ملکوال…

ٍٍآرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں اور علاقائی امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا اعتراف کیا۔ جبکہ پاک، امریکا مسلح…

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے…

سیلاب کی تباہی کے باعث آئی ایم ایف شرائط پر نظرثانی کرے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہت سے ترقی پذیر ممالک کے لیے برآمدات کے مسائل ہیں۔ سیلاب کی تباہی کے باعث آئی ایم ایف شرائط پر نظرثانی کرے۔ نیویارک میں جی 77 کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مزید کہا…

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کراچی نے گرفتار کرلیا۔دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ بی بی کا کہنا ہے کہ بیٹی دانیہ شاہ کو پولیس اور کچھ افراد نے گھر میں گھس کر گرفتار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ تھانے…

پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بشریٰ بی بی سیاسی ہیں یا غیر سیاسی وہ چور ہیں، ان کے نام پر گفٹ لے کر نجانے کہاں کہاں بیچے گئے، پہلے مرید چور نکلا تھا، اب…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 0.5 فیصد اضافے کے بعد شرح سود 3.5 فیصد ہوگئی۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ 3.5 فیصد شرح سود 14 برس کی بلند ترین شرح ہے۔ بینک آف انگلینڈ پہلے ہی کساد بازاری کے…

شاہ محمود قریشی کے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط میں تاریخ غلط لکھ دی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے جانے والے خط میں تاریخ غلط لکھ دی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ موجودہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےحکومت کی ایما پر غیر قانونی اور آئین سے ہٹ…

پی ایس ایل 8 کا ڈرافٹ: دنیا کے صف اول کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ جاری ہے، جہاں دنیا کے صف اول کھلاڑیوں کو فرنچائز نے پک کیا۔ پلاٹیننم کیٹیگری کے پہلے رؤانڈ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کو پک کیا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے ونندو…