بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے بذریعہ اکاؤنٹ ادائیگی کے پائلٹ ماڈل کی منظوری دے دی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل کی منظوری دی جس کے تحت بینظیر کفالت کے مستحقین بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم حاصل کر سکیں گے۔نقد امداد براہ راست ان کے بینک اکائنٹس کے ذریعے منتقل کی جائے گی۔اس…
کل لاہور ہائیکورٹ توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرے گی، بہت اہم کیس ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کل لاہور ہائیکورٹ توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کر رہی ہے، یہ بہت اہم کیس ہے۔سابق وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ فیصلے سے طاقتور کی طرف سے عدالتی فیصلوں کے احترام کے مستقبل کا تعین ہوگا۔ان…
قاتلانہ حملے کے بعد عدالتی پیشیوں پر میری زندگی مسلسل خطرات میں ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر مبینہ قتل کی سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کرنے کی استدعا کردی۔عمران خان نے اپنے خط میں کہا کہ 90 سے زائد مقدمات کے باعث مسلسل درخواست کر…
چین: شہریوں کی شادی کروانے کیلئے سرکاری ایپ متعارف
چین کے شہر گوئیشی میں حکومت نے شہریوں کی شادی کروانے کیلئے سرکاری ایپ متعارف کروادی ہے۔شہر میں 6 لاکھ 40 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں، یہ ایپ اکیلے رہائشیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ان کیلئے موزوں ساتھی کا انتخاب کرے گی۔چین کے سرکاری اخبار کے…
حسان نیازی کے خلاف کار سرکار میں مداخلت، اسلحہ دکھانے پر مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان نیازی کے خلاف کار سرکار میں مداخلت اور اسلحہ دکھانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔حسان نیازی کے خلاف مقدمہ تھانہ رمنا میں اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔حسان نیازی کی رہائی کیلئے فیصل چوہدری…
علی امین گنڈاپور نے حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
بھکر کی داجل چیک پوسٹ سے فرار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ سے رجوع کرلیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔…
اسلام آباد: تیندوے کو 11 گولیاں ماری گئیں، مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع
اسلام آباد میں مارگلہ ہلز شاہدرہ کے علاقے میں تیندوے کی ہلاکت کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے تھانہ بھارہ کہو میں تیندوے کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔اندراج مقدمہ کی درخواست دینے والے…
عمران خان کیخلاف مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات سے متعلق کیس میں تمام فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا
عدالت عالیہ نے اسلام آباد میں درج مقدمات کا ریکارڈ بھی مانگا ہے۔ اسلام آباد…
حکومت الیکشن روکنے کیلیے انتشار پھیلا رہی ہے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن روکنے کے لیے انتشار پھیلا رہی ہے۔
ویڈیو خطاب میں عمران خان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔…
ضمنی بلدیاتی انتخابات کیخلاف سندھ حکومت عدالت سے رجوع کرے، بلاول بھٹو
کراچی: وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔
کراچی…
پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابی شیڈول کو چیلنج کرنا سازش ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہیں ہو نے دینا چاہتی، بلاول بھٹو کی سندھ حکومت کو انتخابی شیڈول سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج…
صدر پوتن نے تباہ شدہ یوکرینی شہر ماریوپول کے دورے کے دوران کیا کچھ دیکھا؟
صدر پوتن نے تباہ شدہ یوکرینی شہر ماریوپول کے دورے کے دوران کیا کچھ دیکھا؟،تصویر کا ذریعہEPAایک گھنٹہ قبلولادیمیر پوتن نے رات کی تاریکی میں تباہ شدہ ماریوپول شہر کا دورہ کیا۔ یہ شہر گذشتہ برس روسی افواج کی جانب سے جنگ کے شروع میں محاصرہ کے…
ریاض: مالیاتی فراڈ کے الزام میں سعودی شہری اور غیر ملکی گرفتار
سعودی عرب کے شہر ریاض میں مالیاتی فراڈ کے الزام میں سعودی شہری اور غیر ملکی کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ملزمان پر ایک کروڑ 10 لاکھ ریال ہتھیانے کا الزام ہے۔پبلک پروسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے مل کر جعلی آن لائن…
راجا ریاض نے شاہ محمود قریشی کو عمران خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا مشورہ دیدیا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عمران خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا ریاض نے شاہ محمود قریشی کو فوری طور…
گاڑی پر راکٹ حملہ: عاطف خان جدون سمیت 8 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد میں راکٹ لانچر حملے میں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف خان جدون 8 محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ راکٹ لانچر سے کیے گئے حملے میں عاطف خان جدون جاں بحق ہوئے، عاطف خان کی گاڑی کو حویلیاں کے قریب لنگرا میں نشانہ…
شارجہ: رمضان کے دوران نماز کے اوقات میں پبلک پارکنگ مفت کردی گئی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر شارجہ میں رمضان المبارک کے دوران نماز کے اوقات کار میں پبلک پارکنگ مفت کر دی گئی ہے۔پانچوں نمازوں کے وقت میں ایک، ایک گھنٹے کیلئے پبلک پارکنگ پر کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔جمعہ کے دن نیلے سائن بورڈز کے…
چین میں مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر متعارف
چینی میڈیا نے مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر کو متعارف کروادیا۔ چین کے سرکاری میڈیا پیپلز ڈیلی نے بتایا کہ اس نے اپنی نیوز اینکرز کی ٹیم میں ایک اور رکن کا اضافہ کردیا ہے جس کا رین شیارونگ ہے، لیکن یہ انسان حقیقت میں موجود ہی…
یورپی یونین کا یوکرین کیلئے دو ارب یورو کے اسلحہ خریداری منصوبے پر اتفاق
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اپنے اسلحہ ذخائر سے یوکرین کیلئے مشترکہ طور پر دو ارب یورو کے اسلحہ خریداری منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔برسلز میں ہونے والے اجلاس میں وزرا نے رواں ہفتے ہونے والی سمٹ کیلئے ایک کثیرالجہتی اقدام پر اتفاق کیا جس کی…
بلاول صاحب! حقائق قبول کیجئے، ضمنی الیکشن سے مت ڈریے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب !حقائق قبول کیجئے اور ضمنی الیکشن سے مت ڈریے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ان…
خیال تھا پی ٹی آئی آئے گی تو لوگوں کا احتساب ہو گا لیکن ایسا نہ ہوسکا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کمر توڑ مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔ جنوبی پنجاب زرعی علاقہ ہے، ہر آدمی کو اناج ملنا چاہیے۔ بہاولنگر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پورے پاکستان میں…