شہرام ترکئی کے گھر چھاپہ، ایکسائز حکام نے دو لگژری گاڑیاں تحویل میں لے لیں
صوابی میں پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے گھر پر چھاپہ مار کر دو لگژری گاڑیاں تحویل میں لے لیں۔ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کے وقت شہرام ترکئی گھر میں موجود نہیں تھے۔شہرام ترکئی نے اپنے بیان میں کہا…
ڈاکٹر کپوتاکھی چنچلا مِس پاکستان یونیورس بن گئیں
ڈاکٹر اور ماڈل ’’کپوتا کھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا۔مس پاکستان یونیورس کے ٹائٹل کا اعلان لاہور میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں نیوروسرجن بننا چاہتی ہیں۔کپوتاکھی چنچلا کا…
ایس ایس پی سونیا عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی ایس ایس پی سونیا شمروز خان کو انٹرنیشنل پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ کےلیے نامزد کردیا گیا۔ سونیا خان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کےلیے کی جانے والی خدمات پر نامزد کیا گیا۔ایس ایس پی…
بائپر جوائے بھارتی گجرات سےٹکرا گیا،سمندری طوفان نے تباہی مچادی
ممبئی: کیٹیگری تھری کاسمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی شہرگجرات کے ساحل سےٹکرا گیا۔
بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات میں سوراشٹرا اور کچ کے ساحلی اضلاع میں طوفان کےلینڈ فال کا عمل شروع…
کراچی کا میئر کون ہوگا ؟ حافظ نعیم الرحمان اور مرتضیٰ وہاب کے درمیان کانٹے کا مقابلہ
کراچی:میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لئے انتخاب آج ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی جانب سے مرتضیٰ وہاب جبکہ جماعت اسلامی ( جے آئی ) کی طرف سے حافظ نعیم الرحمان مدمقابل ہوں گے۔
کراچی…
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب
میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی کے میئر کے لئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کامیاب ہوئے ۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ…
عالمی مالیاتی فنڈ چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے، آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں،ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے۔…
حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کا الیکشن مسترد کر دیا، عدالت جانے کا اعلان
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کا الیکشن مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان کولاپتا کرکے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے۔کراچی کے لوگوں کو اس ڈاکے سے بھی نجات دلائیں گے، کراچی کا…
محمد بن سلمان ایک بار پھر پیرس میں: فرانس سعودی ولی عہد کو اتنی اہمیت کیوں دے رہا ہے؟
محمد بن سلمان ایک بار پھر پیرس میں: فرانس سعودی ولی عہد کو اتنی اہمیت کیوں دے رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, منس داشعہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبلسعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بُدھ کو فرانس کے دورے پر!-->…
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر احتجاج کی قیادت کرنے والے سکھ رہنما اوتار سنگھ چل بسے
بھارتی ہائی کمیشن لندن پر احتجاج کی قیادت کرنے والے سکھ رہنما اوتار سنگھ انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اوتار سنگھ کی موت کی اصل وجہ ابھی نہیں معلوم ہوئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اوتار سنگھ کو خون کے کینسر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ
ملک میں گزشتہ چند روز کے دوران مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے…
نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی، یونیورسٹی ذرائع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیچلر آف آرٹس (بی اے) کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی۔یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز…
افغان طالبان کی ناروے امن فورم میں شرکت
افغانستان کی طالبان حکومت کے عہدیداران نے رواں ہفتے ناروے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امن فورم میں شرکت کی۔طالبان عہدیداروں کی ملاقاتیں سول سوسائٹی نمائندوں اور سفارتکاروں سے ہوئیں۔اوسلو میں جنگ اور امن میں سفارتکاری سے متعلق دو روزہ…
آذربائیجان سے LNG کارگو اگلے ماہ پاکستان آنا شروع ہوجائیں گے، اعلامیہ
وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کار گو پاکستان آنا شروع ہوجائیں گے، کابینہ نے آذربائیجان سے ایل این جی پاکستان لانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز…
طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن متاثر
طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن متاثر ہوا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں صبح سے اب تک مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ پی آئی اے کی رحیم یار خان کی پرواز پی کے 582 منسوخ جبکہ پی آئی اے اور نجی…
پی پی سینیٹر امام الدین شوقین کا پی آئی اے، ریلوے کی نجکاری کا مطالبہ
سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر امام الدین شوقین نے پی آئی اے، ریلوے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کا مطالبہ کردیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے امام الدین شوقین نے کہا کہ پی آئی اے، ریلوے، فیسکو سمیت کچھ ادارے ہمارے خون…
سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر اعتراض، امریکا نے ہنگری کی اسلحہ ڈیل روک دی
ہنگری کی طرف سے سوئیڈن کی نیٹو اتحاد میں شمولیت پر اعتراض کے بعد امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ہنگری کو 73 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی ڈیل روک دی۔سینیٹر جم رِش کا کہنا تھا کہ پچھلے سال ہنگری نے وعدہ کیا تھا کہ وہ…
نومنتخب میئر مرتضیٰ وہاب کا غیر حاضر پی ٹی آئی ارکان سے اظہارِ لاتعلقی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جماعت اسلامی کے الزامات مسترد کردیے، جبکہ نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تحریک انصاف کے غیر حاضر ارکان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔مرتضیٰ وہاب نے اپنی جیبوں میں ہاتھ ڈال کہا کہ پی ٹی آئی ارکان میری جیب…
پرویز الہٰی کو جیل میں ’سی‘ کلاس قیدی کی سہولتیں بھی میسر نہیں، اہلیہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ خاوند کو جیل میں سی کلاس قیدی کی سہولتیں بھی میسر نہیں، 77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ اس طرح کا ظالمانہ سلوک کیا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج…
مرتضیٰ وہاب کی والدہ کی قبر پر حاضری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والدہ کی قبر پر حاضری کی تصویر شیئر کی۔نو منتخب میئر نے اپنے پیغام میں لکھا…