برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان
برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42…
متحدہ عرب امارات نے سال 2024ء کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات میں سال 2024ء کے دوران سرکاری و نجی شعبہ کیلئے تعطیلات کے آفیشل کلینڈر کا اعلان کردیا گیا۔امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں تعطیلات کی…
سپریم جوڈیشل کونسل نے 23 سوالات اور آمنہ ملک کے جوابات پبلک کردیے
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کے معاملے میں 23 سوالات اور شکایت کنندہ آمنہ ملک کے جوابات پبلک کردیے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کی سماعت ہوئی، اس دوران شکایت کنندہ آمنہ ملک سے…
لاہور: 6 افراد قتل کیس، ملزم افنان کی عمر کا ٹیسٹ کل ہوگا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں گرفتار ملزم کا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کے لیے کل ٹیسٹ کرایا جائے گا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار…
بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…
بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…
خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری کا رد عمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ…
جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق کیخلاف شکایت خارج، حکمنامہ جاری
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کردی، حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ آمنہ ملک نے تسلیم کیا ان کے جسٹس سردار طارق پر لگائے الزامات میں صداقت نہیں، جسٹس سردار…
سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس، سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعٹ آج ہوگی
لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری اور علی ضیا باجوہ آج سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مجرم…
بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کردی…
خالد مقبول کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ خالد مقبول کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔خالد مقبول کی والدہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال…
اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا
اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا، اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر کو مشاورت کے لیے بلایا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی افریقا کے حالیہ بیانات پر اسرائیل سے سفیر کو واپس بلایا ہے۔عرب میڈیا…
بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اتر گئے
امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی…
اسٹیج شو کے پردے کے پیچھے کی کارروائی خاور مانیکا نے قوم کو سنا دی، طلال چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے حماد اظہر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج شو کے پردے کے پیچھے کی کارروائی خاور مانیکا اینڈ معاون ٹیم نے قوم کو سنا دی ہے۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ اس میں نکاح خواں اور سہولت کار گواہ…
ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، شہباز شرف پنجاب سنبھالیں گے، نواز شریف وفاق۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران…
سکھر: حوالات میں ملزم نے زہر کھالیا، پولیس کا دعویٰ
سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی پولیس نے حوالات میں ملزم کے زہر کھانے کا دعویٰ کیا ہے، جو بعد ازاں چل بسا۔ورثا نے الزام لگایا کہ پولیس نے نوجوان کو نازک حالت میں اسپتال پہنچا کر اطلاع دی، جو بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث چل بسا۔ورثا نے میڈیا…
ایف آئی اے نے 3 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سنگین جرائم میں مطلوب 3 ملزمان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی میں پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار کرلیے…
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ قریب ہے:اسماعیل ہنیہ
قطر: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرئیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب پہنچنے والے ہیں۔
ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ان…
العزیزیہ،ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی اپیلوں پردلائل کی سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ 27 نومبر سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اپیلوں پر دلائل کی سماعت شروع کرے گی۔
یہ فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق…