سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میںآسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سیالکوٹ اور نارووال میں 5، 5 جبکہ شیخوپورہ میں ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔نارووال میں…
کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن، بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم تو خوشگوار ہوگیا تاہم بارش کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن سے شہر کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت جیسے ہی شروع ہوا، بجلی چلی گئی اور ایوان تاریکی…
کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن، بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم تو خوشگوار ہوگیا تاہم بارش کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن سے شہر کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت جیسے ہی شروع ہوا، بجلی چلی گئی اور ایوان تاریکی…
میانوالی: رشتے کے تنازع پر 2 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا
میانوالی میں رشتے کے تنازع پر خاتون نے لڑکی اور اُس کی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، شہریوں نے ملزمہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ وانڈھی گھنڈ والی میں پیش آیا، متاثرہ لڑکی کے دیور کی…
روٹرڈیم: پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد، ملک اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے
یورپی یونین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان صدر عرب گل کے زیر اہتمام روٹرڈیم میں پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں افواج پاکستان سے اظہارِ…
شمال مشرقی، وسطی بلوچستان میں پری مون سون بارشوں کا آغاز
شمال مشرقی اور وسطی بلوچستان میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، شیلا باغ اور توبہ اچکزئی میں موسلادھار بارش ہوئی۔ لیویز حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں بارش کے دوران ایک بچہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا ٓ۔ موسی خیل اور وادی زیارت میں…
گورنر کے پی کے استعفے کے مطالبے پر جے یو آئی کا ردعمل آگیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے استعفے کے مطالبے پر ترجمان جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کا بیان سامنے آگیا۔ترجمان جے یو آئی خیبر پختونخوا عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ گورنر کی عوام کیلئے کی…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عید پر 100 اونٹ قربان کرنے کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عیدالاضحیٰ پر گورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے مستحق خاندانوں کو 100 بکرے اور 20 ہزار راشن کے تھیلے دینے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے گورنر ہاؤس میں عیدالاضحیٰ کے…
کندھ کوٹ: 3 مغویوں کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
کندھ کوٹ میں تاوان کےلیے اغوا کیے گئے 3 مغویوں کی ایک اور وڈیو سامنے آگئی۔ مغویوں نے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے انہیں بھوکا پیاسا باندھ رکھا ہے۔ ایک ماہ قبل کندھ کوٹ گھوٹکی پل پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے 3 ملازمین کو ڈاکوؤں…
لاہور کے علاقے باٹاپور میں دیرینہ دشمنی پر 2 بھائی قتل
لاہور کے علاقے باٹاپور میں دیرینہ دشمنی پر 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ باٹاپور کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، مقتولین میں لقمان اور احسان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں…
قومی اسمبلی اجلاس،14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا پینشن ادائیگی 761 ارب سے بڑھا…
نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے راستے ہموار
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل…
بجلی کے بلز میں شامل مختلف ٹیکسز کو ختم کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام مہنگی ترین بجلی کے الیکٹرک سے خریدنے پر مجبور اور وقت پر بل ادا کرنے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں،مینٹی نینس…
روس میں مسلح بغاوت سے صدر پوتن کے اقتدار میں دراڑیں واضح ہوئی ہیں: امریکہ
روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، ماسکو سمیت کئی روسی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات،تصویر کا ذریعہReuters45 منٹ قبلروس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا…
روس: نجی ملیشیا کی بغاوت کی کوشش ناکام، روستوف میں ٹرانسپورٹ پابندیاں ختم
روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش ناکام ہونے کے بعد جنوبی روس کے شہر روستوف میں تمام ٹرانسپورٹ پابندیاں اٹھالی گئیں۔مقامی حکام کے مطابق روستوف کے علاقے کی تمام شاہراؤں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔ روستوف میں بس اور ریلوے اسٹیشنز…
سوئیڈن کےتفریحی پارک میں رولر کوسٹر کا حادثہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
اسکینڈےنیوین ملک سوئیڈن کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر کے حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ سوئیڈش میڈیا نے دارالحکومت اسٹاک ہوم سے بتایا ہے کہ اس حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سوئیڈش میڈیا کے مطابق رولر کوسٹر کا ایک حصہ پٹری…
کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک
مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں…
غریب ملک مراعات بل کا متحمل نہیں ہوسکتا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ غریب ملک چیئرمین سینیٹ مراعات بل کا متحمل نہیں ہوسکتا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اتحادی حکومت کے وزیر دفاع نے چیئرمین سینیٹ مراعات بل کی مخالفت کی اور ایوان میں اس کی حمایت نہ کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے…
ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بارودی سرنگیں بچھا کر ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، نواز شریف معیشت مستحکم کر کے گئے تھے اور فارن ایجنٹ کی وجہ سے ملک دوبارہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم…
فوجی عدالتوں میں سویلین کیخلاف کیس، وزیراعظم نے فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم وزیر اعظم شہباز شریف کے وکیل بن گئے۔وزیراعظم نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف درخواستوں میں فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کردیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس…