جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…

غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…

ہتھنی مدھوبالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی میں تاخیر کا خدشہ

ہتھنی مدھو بالا کی زو سے سفاری پارک منتقلی کا عمل تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہوگیا۔عالمی ماہرین کی تنظیم فوپاز کا الیفنٹ ٹرینر کراچی سے واپس اپنے ملک روانہ ہوگیا، ہتھنی مدھوبالا کی کنٹینر میں جانے کی تربیت مکمل ہوچکی ہے۔عالمی تنظیم فور…

غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے، فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو نسل کشی کی جنگ کا سامنا…

سعودی عرب کی سپر سونک طیارہ سازی منصوبے میں سرمایہ کاری

سعودی عرب سپر سونک طیارہ سازی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے امریکا کی ابھرتی ہوئی کمپنی بوم میں سرمایہ کاری کی ہے۔ جو آواز سے تیز رفتار طیارے تیار کرنے پر کام کررہی ہے۔ امریکی کمپنی مشرق وسطیٰ میں ٹریننگ…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 338 رنز کا ہدف

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو…

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 50…

پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟

پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟ایک گھنٹہ قبلاس سنیچر کی دوپہر کو آسمان پر بادل تھے۔ ایڈلینا ایک بینچ پر بیٹھی ہوئی تھیں اور اپنے ہاتھ بھینچ رہی تھیں۔ وہ بظاہر گھبرائی ہوئی لگ رہی…

نگراں وزیرِ اعظم آج آٹھویں او آئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے

سعودی عرب میں 3 روزہ سرکاری دورے پر موجود نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ  آج اسلامی تعاون تنظیم کے آٹھویں ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج فلسطین کی صورتِ حال پر اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی…

کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں مرکزی سڑکوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنرز اور اینٹی انکروچمنٹ فورس پر برہمی کا اظہار…

چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے: جج مرید عباس

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج مرید عباس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے…

سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی آئینگے

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق آج کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد آج شام پیر پگارا سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے ن لیگ کا وفد کل بہادر آباد جائے…

غزہ: اسرائیلی طیارے الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو نشانہ بنانے لگے

غزہ میں الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے بتایا ہے کہ اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں۔الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم زخمیوں کو اٹھانے کے…

حیدرآباد: معروف صنعت کار اقبال زیڈ احمد گرفتار

معروف کاروباری شخصیت و صنعت کار اقبال زیڈ احمد کو حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا۔اقبال زیڈ احمد جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ سمیت دیگر کمپنیز کے مالک ہیں۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال زیڈ احمد کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔ احتساب عدالت…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو نے اننگ کا آغاز کیا اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 13.3 اوورز میں 82 رنز تک پہنچایا جس کے بعد…

73 سال کی عمر میں مجھ پر 86 کیسز ہیں: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ 66 کیسز اور ہیں میرے پاس تو اتنے ضمانتی بھی نہیں ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ میری بڑے…

چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آگیا

چیف جسٹس پاکستان کے بعد چیف جسٹس ہائی کورٹ کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔جسٹس محسن کیانی نے کہا کہ…

سونا 2100 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 2100 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے…

اسد عمر کا سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے تحریکِ انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اسد عمر نے سیاست چھوڑنے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے…