حزب اللّٰہ کا لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
حزب اللّٰہ نے لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے علاقے زبقین میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔دوسری طرف اسرائیلی فوج نے بھی بیان جاری…
بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔عدالت عالیہ بلوچستان میں مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل…
بھارت کے مشہور یوٹیوبر دیوراج پٹیل ٹریفک حادثے میں چل بسے
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے مشہور یوٹیوبر دیوراج پٹیل ٹریفک حادثے میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیوراج ایک ویڈیو بنانے کیلئے راجن پور جارہے تھے کہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں ان کی…
بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز روک دیے
بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے الیکشنز روک دیے۔چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن 17 جولائی تک روکنے کا حکم دیا ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ نے فریقین میں شامل وزیراعظم، وزارت…
لاہور میں 260 ملی میٹر بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں
لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، لکشمی چوک اور کلمہ چوک سمیت اہم چوراہے اور شاہراہیں تالاب بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 260 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 256، پانی…
کراچی: قبرستان میں شہریوں کو لوٹنے کی ویڈیو بنانے والے 6 ڈاکو گرفتار
کراچی پولیس نے پراچہ قبرستان میں شہریوں کو لوٹنے اور اُن کی ویڈیو بنانے والے 6 ڈاکو گرفتار کرلیے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کے مطابق پولیس نے شیر شاہ میں کارروائی کرکے 6 ڈاکو گرفتار کیے ہیں، یہ وہی ملزمان ہیں جنہوں نے…
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ حج کی ادائیگی کیلئے آج جدہ پہنچ گئے ہیں۔شاہ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر فلسطینی وزیراعظم کا استقبال جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ بن جلاوی نے کیا۔آج سے بیت اللّٰہ شریف میں مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ…
نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں طویل ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں طویل ملاقات ہوئی، جس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر خصوصی گفتگو کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات نومبر…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملکی دفاعی پالیسی واضح کر دی، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک کی دفاعی پالیسی کو واضح کر دیا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہا کہ 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے ذمہ داروں…
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں انہوں نے قائم مقام صدر کی…
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے حکم امتناع کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کے لیے حکم امتناع کی متفرق درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے گل زادہ کی درخواست پر…
منی لانڈرنگ کیس، پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔لاہور کی ضلع کچہری کے مجسٹریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنا…
انکم ٹیکس کیلکولیٹر 2023ء: آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
قومی اسمبلی نے گزشتہ روز آئندہ مالی سال 24-2023ء کا وفاقی بجٹ اور ترمیم شدہ فنانس بل 2023ء منظور کر لیا، جس کے بعد قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے آج اس فنانس بل پر دستخط کر دیے ہیں۔اس بل میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کو…
پاکستان IMF کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُر امید
پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پُر امید ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو میمورنڈیم فار اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی آج فراہم کر دیا جائے گا جبکہ آئی ایم ایف کل ایم ای ایف پی پر اپنا ردِ عمل دے…
دبئی میں پیپلزپارٹی، ن لیگ ملاقات کی اندرونی کہانی
دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہوئی ملاقات میں کیا بات ہوئی اور آئندہ ہونے والی ملاقاتوں میں کیا ہونے والا ہے اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے…
بابر اعظم کا ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری پر اظہار خیال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2019 کے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سے متعلق دلچسپ باتیں کیں اور یہ بھی بتایا کہ کیویز کے خلاف اہم میچ ان کی گرفت میں کب آیا؟پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات…
یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے اضافے کا تاثر درست نہیں، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے تاثر کی تردید کردی۔یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی مد میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کا موقف سامنے آیا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے…
مجرم کتنا ہی بڑا ہو اُس کا پاور آف اٹارنی کا حق نہیں چھین سکتے، محسن داوڑ
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ محسن داوڑ نے کہا ہے کہ کوئی کتنا ہی بڑا مجرم کیوں نہ ہو، پاور آف اٹارنی کا حق آپ اُس سے نہیں چھین سکتے۔اسلام آباد میں گفتگو کے دوران محسن داوڑ نے کہا کہ پاکستانی شہری کو مشن کی جانب سے پاور آف…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس سننے والا بینچ پھر ٹوٹ گیا
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ میں مزید اس بینچ کا حصہ نہیں رہ سکتا۔وفاقی حکومت نے جسٹس…
سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹنے پر اعتزاز احسن نے کیا مطالبہ کر دیا؟
سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر دیا۔اعتزاز احسن نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت…