جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رئیل اسٹیٹ اور فرٹیلائزر کے شعبوں پر ٹیکس لگنا چاہیے، پروفیسر علی حسنین

معاشیات کے پروفیسر علی حسنین نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ اور فرٹیلائزر کے شعبوں پر ٹیکس لگایا جانا چاہیے۔جیو نیوز کی گریٹ ڈیبیٹ میں علی حسنین نے کہا کہ اس وقت ملکی سرمایہ کار یہاں انویسٹ کرنے کے بجائے سرمایہ باہر لے جانے کا سوچ رہے…

دنیا کے ممالک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے، اشفاق تولا

چیئرمین ریفارمز کمیشن اور معاون خصوصی اشفاق تولا نے کہا ہے کہ دنیا کے 10 ممالک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے۔بینک آف پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ظفر مسعود نے ڈیفالٹ سے بچنے کےلیے کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم کرنے کی…

ڈیفالٹ سے بچنے سے متعلق ظفر مسعود کی تجویز

بینک آف پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ظفر مسعود نے ڈیفالٹ سے بچنے کےلیے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کی تجویز دے دی۔چیئرمین ریفارمز کمیشن اور معاون خصوصی اشفاق تولا نے کہا ہے کہ دنیا کے دس ملکوں کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پاکستان سے…

دریائے گنگا پر زیر تعمیر پل اچانک گر گیا

بھارتی ریاست بہار کے دریائے گنگا میں زیر تعمیر پل اچانک گر گیا۔منہدم ہونے والا اگوانی گھاٹ سلطان گنج پل دو اضلاع  کھاگیریا اور بھاگلپور  کو ملانے کےلیے تعمیر کیا جارہا تھا۔دریائے گنگا پر تعمیر ہونے والے اس پل کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا…

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے بڑا مسئلہ مالیاتی نظم و ضبط کا ہے، معاشی تجزیہ کار

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے بڑا مسئلہ مالیاتی نظم و ضبط کا ہے۔جیو نیوز کے خصوصی پروگرام گریٹ ڈیبیٹ میں معاشی تجزیہ کار محمد سہیل اور خرم شہزاد نے اظہار خیال کیا۔بینک آف پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)…

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فنڈز رکنے سے ایئر لائنز کی مشکلات بڑھ گئیں، ایاٹا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایئر لائنز کے فنڈز روکنے کے معاملے پر انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے فنڈز رکنے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔پاکستان میں ایئر لائنز کے 188 ملین ڈالرز کے فنڈز رکے ہوئے ہیں، ایاٹا کے مطابق…

حج ڈیوٹی کیلئے نام شامل کرنے پر اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل

اسلام آباد پولیس نے حج ڈیوٹی کےلیے اپنا نام شامل کرنے پر 16 افسران و اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کردیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے۔فہرست میں شامل افراد قرعہ اندازی…

سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی، شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔ سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پی…

سری لنکا نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں 132 رنز سے ہرادیا

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے افغانستان کو باآسانی 132 رنز سے ہرا دیا۔ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی، آخری ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔ہمبن ٹوٹا میں ہوم ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شاندار بیٹنگ کی، اوپنرز نسانکا 43 اور کرونا…

پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کےلیے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلان نثار کھوڑو کل…

فیک ٹریول وارننگ سے متعلق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت

پاکستان سے متعلق سوشل میڈیا پر فیک امریکی ٹریول وارننگ کی تردید سامنے آگئی۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر امریکا کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔بیان میں مزید کہا…

عثمان بزدار کو کل نیب میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کل نیب میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تحقیقات کیلئے طلبی پر عثمان بزدار 2 مرتبہ پیش ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب عثمان بزدار کےخلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ…

لاہور: سوئمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16 سالہ جاوید اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں۔نوجوان چار بجے سوئمنگ پول میں نہانے آئے اور ساڑھے 4 بجے ان کی لاشیں…

جناح ہاؤس توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم گرفتار، اعتراف جرم بھی کرلیا

جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم پکڑا گیا، سوات کے رئیس احمد نے اعتراف جرم کرلیا۔رئیس نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا۔ملزم نے مزید کہا کہ…

یاسمین راشد، حماد اظہر و دیگر کی کالز کا ڈیٹا موجود ہے، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر سمیت کئی افراد کی فون کالز کا ڈیٹا موجود ہے۔لاہور میں دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک…

روہڑی: سجادہ نشین کی دعویداری، 2 گروہ لڑ پڑے

روہڑی میں ہفت زبان شاعر فقیر قادر بخش المعروف بیدل بیکس کے عرس کے موقع پر 2 گروہ آپس میں لڑ پڑے۔فقیر قادر بخش بیدل بیکس کے 155ویں عرس کے افتتاح کے موقع پر سجادہ نشین ہونے کے دعویدار 2 گروہوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ…

چین: سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

چین کے صوبے سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق حادثہ چین کے شہر لیشان کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈیا کا مزید…

کے ایم سی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق خواتین کی 34 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی، 29 جماعت اسلامی، 14 پی ٹی آئی، 3 ن لیگ اور 2 جمعیت علماء اسلام (ف) کے حصے میں آئی ہیں۔دیگر کیٹگریز کی…