اسرائیلی فوج کا غزہ پر رات کو فضائی حملہ، 30 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کو بڑا فضائی حملہ کردیا، المغازی کیمپ پر حملے میں 30 افراد شہید ہوگئے۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے الفخورا اسکول پر…
اسرائیل حماس جنگ میں ’وقفے‘ پر پیش رفت ہوئی ہے، جوبائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفہ‘ حاصل کرنے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔کراچیحماس کی قیادت کے…
حماس چیف کو تلاش کرکے ختم کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ حماس چیف يحيىٰ السنوار (Yahya Sinwar) کو تلاش کرکے ختم کردیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس بریگیڈز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ حماس کے…
پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں روشن
کیویز کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں بھی روشن ہوگئی ہیں۔پاکستان کو اپنا آخری میچ لازمی جیتنا ہے لیکن اس سے پہلے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ ہے۔9 نومبر کو سری لنکا جیتے یا پھر بارش کے باعث میچ ختم ہوجائے…
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور…
کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری
کراچی میں 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔پولنگ کا عمل صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، ضلع جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں جبکہ ضلع ملیر اور…
ہیمبرگ، مسلح شخص کے داخل ہونے پر ایئرپورٹ بند، پروازیں منسوخ
جرمن شہر ہیمبرگ کے ایئرپورٹ میں مسلح شخص کے داخل ہونے کے بعد ایئرپورٹ کو بند کرکے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق ہفتہ کی شام ایک مسلح شخص تیز رفتار گاڑی کے ساتھ ایئرپورٹ کے ممنوعہ سیکیورٹی ایریا میں داخل ہوا تو…
سوچا بھی نہ تھا 400 رن بنا کر ہاریں گے، کین ولیم سن
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچا بھی نہ تھا کہ 400 رن بنا کر ہاریں گے۔بنگلور میں ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد کین ولیم سن نے کہا کہ پاکستانی…
سربراہ پاک فضائیہ کا میانوالی ایئربیس کا دورہ
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا اور دراندازی کی بہیمانہ کوشش بروقت ناکام بنانے پر اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا…
علی امین گنڈاپور کی اسد قیصر کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور نے اسد قیصر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کیا الیکشن سے پہلے ایسی کارروائیاں دھاندلی نہیں؟ انہوں نے کہا کہ…
غزہ میں اسرائیل نے 900 کلو کے دو بم گرائے
برطانوی اخبار دی گارجین نے اسرائیلی فوج کی بمباری سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فضائیہ نے 900 کلو گرام کے دو بم گرائے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل نے منگل کو ہونے والے حملے میں دوسرا سب سے بڑا بم…
ورلڈکپ: آسٹریلیا سے بھی شکست، انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ…
غزہ پر اسرائیلی بمباری: برازیل کے ساحل پر علامتی میتیں رکھ دی گئیں
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےجاری ہیں، برازیل کے ساحل پر کفن میں لپٹی علامتی میتیں رکھ کر غزہ کے شہید بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔وسطی لندن میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین…
پی پی مؤثر انتخابی مہم اور بہترین منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات کے لیے مؤثر انتخابی مہم اور بہترین منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی۔نواب شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ عوام کو جب حق حکمرانی ملتا ہے تو نچلی سطح تک…
90 روز میں عام انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے 90 روز میں عام انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ تحریر کیا ہے جو 10 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ صدر مملکت، الیکشن کمیشن کے درمیان 8 فروری 2024 کو…
نیوزی لینڈ کیخلاف اہم مقابلہ، پاکستان کیلئے جیت ضروری
ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم مقابلہ آج بنگلورو میں ہو گا، گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھنے کےلیے میچ میں فتح حاصل کرنا ضروری ہے۔ دوسری جانب کیوی ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری ہیمسٹرنگ کے…
نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑرہا ہے، عماد وسیم
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ میری نظر میں پری کوارٹر فائنل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں بات کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ بابر اعظم کو کیویز کے خلاف ڈر کر نہیں…
شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں، عبدالرزاق
ہاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کیویز کے خلاف پچ کے مطابق…
فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے سینٹرل لندن میں احتجاج، ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے جنگ مخالف تنظیموں نے سینٹرل لندن میں بڑا احتجاج کیا۔ مسلسل چوتھے ہفتے ہونے والے احتجاج میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ لندن کے علاوہ درجنوں دیگر مقامات پر بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ …
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
اسرائیلی حکومت کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا، اسرائیلی ویب سائٹ نے اسرائیل کی سرکاری دستاویزات میں منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سفارش اسرائیلی وزارت انٹیلیجنس نے تیار کی ہے، دستاویز…