جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں، کسی جماعت کو غیر قانونی قرار نہیں دیا گیا اور کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ ہے جو نگراں حکومت کو یقینی بنانا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ…

سلطان جوہر ہاکی کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا

سلطان جوہر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلےمیں دو گول سے ہرادیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو چھ تین کے اسکور سے مات دے دی۔ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان…

سلطان جوہر ہاکی کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا

سلطان جوہر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلےمیں دو گول سے ہرادیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو چھ تین کے اسکور سے مات دے دی۔ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان…

نگراں وزیراعظم کی پسنی اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملےکی شدید مذمت

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پسنی اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ نگراں وزیرِاعظم نے جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے شہداء کی بلندیٔ درجات اور اہلِ…

اسرائیلی فوج کی غزہ کے 2 اسپتالوں کے قریب بمباری، شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے ارد گرد بم باری کی اور اُس کے چند منٹ بعد ہی الشفا اسپتال کے گیٹ پر بم گرائے۔مسلسل بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ شہر کا محاصرہ کرلیا ہے، قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے…

بس بہت ہو گیا، اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی، امریکی رکن کانگریس

امریکی ایوانِ نمائندگان کی ممبر پرامیلا جایا پال کا کہنا ہے کہ بس، بہت ہو گیا۔ اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل جو کر رہا ہے وہ مشترکہ سزا ہے اور جنگی جرم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی بھارتی نژاد رکن ایوان…

سیکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان، لکی مروت میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے، نائیک ظفر…

سعودی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت میں چین کے کردار کو سراہا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق…

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر

آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر وہ پانچویں پوزیشن پر ہے ۔ اسے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کےلئے آخری دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں…

مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا، حسن نصراللہ

لبنان: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، جس کے بعد صہیونی تکبر  اور بے وقوفی بڑھتی جا رہی تھی، لہٰذا طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا۔ فلسطینی…

بیٹے سمیت موت کا ڈرامہ رچانے والی مصنفہ کا اعتراف جرم: ’کوئی مجھے سن نہیں رہا تھا‘

بیٹے سمیت موت کا ڈرامہ رچانے والی مصنفہ کا اعتراف جرم: ’کوئی مجھے سن نہیں رہا تھا‘،تصویر کا ذریعہDAWN WALKERمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی، ٹورونٹو2 گھنٹے قبلایک مشہور کینیڈیئن مصنفہ نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے بیٹے سمیت

حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟

حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہJAMARANمضمون کی تفصیلمصنف, کیوان حسینیعہدہ, بی بی سی3 نومبر 2023، 16:48 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 7 منٹ قبلحسن نصراللہ ایک شیعہ عالم ہیں جو لبنان میں حزب اللہ

اسرائیل اور حماس کے تنازع سے جنم لینے والے پانچ ’تشویش ناک‘ حقائق کیا ہیں؟

اسرائیل اور حماس کے تنازع سے جنم لینے والے پانچ ’تشویش ناک‘ حقائق کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوینعہدہ, بین الاقوامی مدیر، جنوبی اسرائیلایک گھنٹہ قبلسات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد جو تجزیہ

ڈھاکہ کی ایک خونیں شب: چار سیاست دانوں کا جیل میں قتل اور ایک فوجی بغاوت کی داستان

ڈھاکہ کی ایک خونیں شب: چار سیاست دانوں کا جیل میں قتل اور ایک فوجی بغاوت کی داستان ،تصویر کا ذریعہFocus Bangla،تصویر کا کیپشنامین الرحمن کے مطابق سید نذر الاسلام اور تاج الدین احمد جیل کی کوٹھڑی میں تھے56 منٹ قبلتین نومبر 1975 کو ڈھاکہ…

اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر  کو گرفتار کرلیا گیا۔اسد قیصر کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے بھائی نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھے جب…

نور احمد اسٹیٹ بینک کے نئے ترجمان مقرر

نور احمد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ترجمان مقرر کردیے گئے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ نور احمد ترجمان اسٹیٹ بینک کا منصب باضابطہ طور پر 8 نومبر سے سنبھالیں گے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ترجمان اسٹیٹ بینک نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار…

مسلمان حکمران اسرائیل کیخلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمان حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو روکنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ…

پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افسوسناک واقعے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی…