جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو, غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ میں رہنے والوں کی زندگی کیسی ہے؟دورانیہ, 7,45

غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ میں رہنے والوں کی زندگی کیسی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں رہنے والوں کی زندگی کیسی ہے؟", دورانیہ 7,4507:45،ویڈیو کیپشنغزہ میں رہنے والوں کی زندگی کیسی ہے؟غزہ کی…

بھیس بدلنے کا ماہر بین الاقوامی منشیات سمگلر جو ایک قصبے میں پیسے لٹانے کی وجہ سے پکڑا گیا

بھیس بدلنے کا ماہر بین الاقوامی منشیات سمگلر جو ایک قصبے میں پیسے لٹانے کی وجہ سے پکڑا گیا،تصویر کا کیپشنبرگ ارنبیک جنھیں بھیس بدلنے کا ماہر سمجھا جاتا تھامضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرےعہدہ, بی بی سی نیوز53 منٹ قبل40 سال قبل ایک ’ربر کے چہرے

غزہ پر اسرائیل کا ممکنہ زمینی حملہ: گنجان آباد علاقوں میں جنگ کے دوران کیا خطرات ہوتے ہیں؟

غزہ پر اسرائیل کا ممکنہ زمینی حملہ: گنجان آباد علاقوں میں جنگ کے دوران کیا خطرات ہوتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فراس کیلانیعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلاسرائیل نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ہزاروں فوجی ممکنہ زمینی

غزہ کی صورتحال تیل اور گیس کی عالمی سطح پر سپلائی کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

غزہ کی صورتحال تیل اور گیس کی عالمی سطح پر سپلائی کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سیعہدہ, عربیایک گھنٹہ قبلدنیا کے مختلف ممالک کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس کے درمیان تنازع

امریکہ اپنے ’نظریاتی ساتھی‘ اسرائیل کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟

بحری بیڑہ، میزائل دفاعی نظام اور اسلحے کی فراہمی: امریکہ اپنے ’نظریاتی ساتھی‘ اسرائیل کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن بیل عہدہ, دفاعی نامہ نگار، ایشکلون، اسرائیل7 منٹ قبلامریکہ نے

کسی بھی قوم کے حق دفاع کی توثیق کرنی چاہیے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی قوم کے دفاع کے حق کی توثیق کرنی چاہیے۔ حماس کے حملوں میں 33 امریکی شہری مارے گئے۔ غزہ میں امداد کی رسائی کے لیے جنگ بندی پر غور ہونا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسرائیل فلسطین…

قومی مفاہمت: محمد علی درانی نے فضل الرحمان کو منالیا، قریبی ذرائع

سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے قومی مفاہمت کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کو منالیا۔محمد علی درانی کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قومی مفاہمت کے ایجنڈے پر کردار ادا کرنے کی ہامی بھرلی ہے۔سیاسی جماعتوں اور اداروں کے…

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو باآسانی 149 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی بیٹرز نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کےلیے 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 233 رنز پر…

ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب

ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس کل دن 12 بجے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام نگراں وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے جبکہ بجلی…

دنیا کے بڑے دولتمند عام آدمی سے کم ٹیکس دیتے ہیں، رپورٹ

دنیا کے بڑے دولتمند اتنا ٹیکس بھی نہیں دیتے، جتنا عام آدمی دیتا ہے کیونکہ دولت مند اپنا پیسہ شیل کمپنیوں میں چھپا لیتا ہے۔ حکومتیں ٹیکس چوروں کے خلاف محاذ بنائیں اور بین الاقوامی کارروائی کریں، ورنہ ٹیکس نظام سے لوگوں کا اعتبار اٹھ جائے…

ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری، بھاری جرمانے ہوں گے، ڈی آئی جی ٹریفک

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری کے بعد اب یکم نومبر سے بھاری جرمانے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 2 ہزار جبکہ  گاڑی کو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ان…

مارخور کے شکار کی ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بولی

گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کےلیے 1 لاکھ 86 ہزار ڈالرز کی ریکارڈ بولی لگ گئی۔گلگت ٹرافی ہنٹنگ اسکیم میں مارخور کے شکار کی ریکارڈ بولی شکار سفاری نامی کمپنی نے دی ہے۔کمپنی نے مارخور کے شکار کےلیے 1 لاکھ 86 ہزر ڈالر یعنی 5 کروڑ 17 لاکھ…

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد نہیں ہوئی، انتظار پنجوتھا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد نہیں ہوئی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ کیس پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر بحث کے لیے کیس…

ن لیگ کو آئی پی پی میں لوگوں کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، محسن شاہنواز رانجھا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں جانے والوں کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ووٹ نہیں ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں محسن شاہنواز رانجھا اور بیرسٹر گوہر خان نے شرکت…

5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی ڈپریشن کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔ اس حوالے سے سائنسدان ایک طویل عرصے سے حیران تھے کہ آیا  ڈپریشن (ذہنی دباؤ) کی وجہ سے نیند نہیں آتی یا نیند کی کمی کی وجہ سے ڈپریشن کی بیماری لاحق ہوتی ہے۔ اب ایک نئی…

پی ایم اے کا پولیو کے مثبت ماحولیاتی نمونوں میں اضافے پر اظہار تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے پولیو کے مثبت ماحولیاتی نمونوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داری کا احساس نہ کیا تو مزید کیس رپورٹ ہوں گے، عالمی سطح پر مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پی ایم اے کا کہنا…

افغانستان سے پاکستان میں پولیو کا مرض آنا تشویشناک بات ہے، نگراں وزیرصحت سندھ

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز کا کہنا ہے کراچی میں مثبت پولیو کیس آنے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پولیو کی موثر ویکسینیشن سے اس کا خاتمہ کیا جائے گا، افغانستان سے پاکستان میں پولیو کا مرض آنا تشویشناک بات ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں…

نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے، وہ اشتہاری کیسے ہوسکتے ہیں؟ عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کورٹ آرڈر میں لکھا ہے کہ عدالت میں سرینڈر کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں ن لیگ کے عطا تارڑ اور پی ٹی آئی شعیب شاہین نے شرکت کی۔ن لیگی رہنما نے…

انتونیو گوتیریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان، اسرائیل تلملا اٹھا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان سے اسرائیل تلملا اٹھا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے احتجاجاً انتونیو گوتیریس سے ملاقات سے انکار کردیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی…

اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 800 سے زائدفلسطینی شہید

غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 8 سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…