جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رحمان اللہ گرباز بلے کا تحفہ دینے پر بابر اعظم کے مشکور

افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے بلے کا تحفہ دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں رحمان اللّٰہ گرباز نے بابر اعظم کا حوصلہ بڑھایا اور لکھا کہ آپ مضبوط رہیں اور چمکتے…

رحمان اللہ گرباز بلے کا تحفہ دینے پر بابر اعظم کے مشکور

افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے بلے کا تحفہ دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں رحمان اللّٰہ گرباز نے بابر اعظم کا حوصلہ بڑھایا اور لکھا کہ آپ مضبوط رہیں اور چمکتے…

آئرلینڈ نالج اکانومی ہے، ہماری کوشش ہے اسکے ساتھ روابط کو مزید فروغ دیں، پاکستانی سفیر

آئرلینڈ میں پاکستان کی سفیر عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ گذشتہ 30 سالوں میں ایک نالج اکانومی بن چکا ہے اور یہ اب سلیکون ویلی آف یورپ کہلاتا ہے، اس لیے ہماری کوشش ہے کہ آئرلینڈ کے ساتھ ہم اپنے روابط کو مزید فروغ دیں۔ ان خیالات کا…

سارہ انعام قتل: مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی الزامات کی تردید

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر نے اپنے اوپر قتل کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سیشن جج ناصر جاوید رانا کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد میں بے دردی…

پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے کہا کہ پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔جیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اینڈریو پٹک کا کہنا تھا کہ پچھلے دو دن مشکل تھے، شکست پر پلیئرز کافی دکھی ہیں۔انہوں نے کہا…

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا۔پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا، جن کے سر کی…

ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج میں بھی جیل میں ہوتا، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج بھی ان کے لیڈر ہیں۔ایک…

ورلڈکپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ نئی دہلی میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ چوتھے…

غزہ: سکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کے سسر اور ساس جو ’اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘

غزہ: سکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کے سسر اور ساس جو ’اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘،تصویر کا ذریعہYOUSAF FAMILY HANDOUT2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم حمزہ یوسف نے غزہ میں پھنسے ہوئے اپنے ساس اور سسر کی صورتحال بیان کرتے ہوئے…

کناہن گینگ: ایک ارب یورو بٹورنے والا آئرلینڈ کا ’سب سے دولتمند، طاقتور اور بے رحم‘ جرائم پیشہ گروہ

کناہن گینگ: ایک ارب یورو بٹورنے والا آئرلینڈ کا ’سب سے دولتمند، طاقتور اور بے رحم‘ جرائم پیشہ گروہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمتحدہ عرب امارات کے اعلیٰ پولیس افسران کناہن نامی جرائم پیشہ گروہ سے متعلق بین الاقوامی تحقیقات کے…

افغان مہاجرین کی بے دخلی کیخلاف افغان فنکاروں کی اپیل دائر

افغان فنکاروں نے پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔افغان فنکاروں نےپشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے اقوامِ متحدہ ہائی کمشنر برائے…

ورلڈ کپ: یکم نومبر کو سچن ٹنڈولکر کے مجسمے کی رونمائی ہو گی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے مجسمے کی رونمائی کی جائے گی۔ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن یکم نومبر کو بھارتی لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کے مجسمےکی رونمائی کرے گی۔ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر امول کال کے مطابق سچن…

نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی متفرق درخواستوں پر حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی اپیلیں بحالی کی متفرق درخواستوں پر ایک صفحے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم نامہ جاری کیا۔حکم…

پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کے جرمانے

اسٹیٹ بنیک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانے کیے گئے۔اسٹیٹ بینک آفکا یہ بھی کہنا ہے…

نعیم پنجوتھا کا عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کا شکوہ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات کے سامنے پیش ہو کر چیئرمین پی ٹی آئی کے قانونی امور کے ترجمان نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ آپ کے آرڈرز پر عمل درآمد نہیں ہوتا، جیل میں وکلاء کو چیئرمین پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا جاتا۔جج…

واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کیخلاف درخواست پر 1 ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے واپڈا ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس دینے کے خلاف درخواست پر 1 ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری کی جانب سے واپڈا ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر جسٹس ساجد محمود…

اینٹی کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی ڈسچارج کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کی استدعا

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں اینٹی کرپشن کیس میں  ڈسچارج کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کی استدعا کی گئی ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار…

اسرائیلی مظالم کیخلاف جو بھی کرنا ہے مسلم ممالک کے حکمرانوں نے کرنا ہے، آفاق احمد

مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کے مظالم پر جو کچھ کرنا ہے مسلم ممالک کے حکمرانوں نے کرنا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل کے مظالم پر ہم دکھی ہیں، احتجاج،…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی میں کھیلا جارہا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا کے کپتان پیٹ…

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کے الیکٹرک کو سب سے زیادہ سبسڈی دینے کا انکشاف

سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مقابلے میں کے الیکٹرک کو سب سے زیادہ سبسڈی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا ڈسکوز اور کے الیکٹرک کو ملنے والی سبسڈی پر کہنا ہے کہ حکومت تمام بجلی کمپنیوں کو ملا کر بھی کے الیکٹرک سے کم…