جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیلی فوج کا سربراہ حماس فضائی فوج کو مارنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حماس کی فضائی فوج کے سربراہ کو فضائی حملے میں مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس فضائی فوج کے سربراہ عصام ابورکبہ 7 اکتوبر کے حملوں کے ذمے دار تھے۔علاوہ ازیں غزہ میں شدید اسرائیلی بمباری سے انٹر نیٹ اور فون…

غزہ میں شدید بمباری سے انٹر نیٹ اور فون سروسز معطل

غزہ میں شدید اسرائیلی بمباری سے انٹر نیٹ اور فون کی سروسز معطل ہو گئیں۔فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق اسرائیلی بمباری سے فیڈر لائنز اور ٹاور تباہ ہو گئے ہیں۔صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم نے غزہ میں مواصلاتی بلیک آؤٹ پر…

کینیڈا: یونیورسٹی طلباء کا فلسطین کےحق میں بھرپور مظاہرہ

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یونیورسٹی کے طلباء نے فلسطین کے حق میں بھرپور مظاہرہ کیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ مطابق مونٹریال میں کونکورڈیا، میگل، کیوبیک، ڈاؤسن اور دیگر یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے ریلی میں فلسطین کےحق میں نعرے…

لاپتہ افراد بازیابی کیس، سیکریٹری داخلہ سندھ ذاتی حیثیت میں طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیس میں 2 نومبر کو سیکریٹری داخلہ سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔سندھ ہائی کورٹ میں 2 بچوں سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جسٹس امجد علی سہتو نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے…

اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی: حماس

حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دے دیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد غزہ کی نوعیت ہی بدلی جا چکی ہو گی۔دھمکی کے جواب میں حماس نے کہا ہے کہ خونریز جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین…

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے

سپریم کورٹ کے بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو منعقد ہوں گے۔سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ صبح ساڑھے 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔سپریم کورٹ بار کی صدارت سمیت 8 عہدوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں۔سپریم کورٹ بار کے…

پی ایس او اور پی آئی اے انتظامیہ کے مذاکرات ہو گئے

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مذاکرات ہو گئے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی ایس او نے پی آئی اے کی قرض کی سہولت 50 کروڑ روپے کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو ایندھن کی ترسیل بڑھنے سے…

راولپنڈی: مزید 21 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2262 تک پہنچ گئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق ہولی فیملی اسپتال میں 51، ڈی ایچ کیو اسپتال میں 16، واہ جنرل…

کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ

گوجرانوالہ کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے کیپٹن (ر) صفدر پر بغاوت کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر…

آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ

آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگلی گھوڑوں کو ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کر کے مارا جائے گا۔آسٹریلوی حکام کے مطابق سب سے بڑے قومی پارکوں میں سے ایک میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے جنگلی…

کراچی: کے ڈی اے کو مجاہد کالونی میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کی اجازت

سندھ ہائی کورٹ نے کے ڈی اے کو کراچی کے علاقے مجاہد کالونی میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کی اجازت دے دی۔مجاہد کالونی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعق کارروائی کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے مجاہد کالونی کے رہائشیوں…

عباسی شہید اسپتال کی زمین پر تجاوزات کیخلاف رپورٹ طلب

سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں قائم عباسی شہید اسپتال کی زمین پر تجاوزات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے اس حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر تعمیرات کی صورتحال کا بتایا جائے کہ…

نواز شریف کے ہاتھ پاؤں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہاتھ پاؤں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، سب کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جاوید لطیف نے کہا…

سبز کچھوؤں کے 430 بچوں کو سینڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا

میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ کے انچارج اشفاق علی میمن نے کہا ہے کہ سبز کچھوؤں کے 430 بچوں کو سینڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا۔ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ رواں سال سبز کچھوؤں کے 1370 بچوں کو سمندر میں چھوڑا جا چکا ہے۔اشفاق علی میمن کا کہنا…

چار سال کے دو بچوں کی موت پر پراپیگنڈے اور الزامات کی جنگ کیسے لڑی گئی؟

دو 4 سال کے بچوں کی موت پر پراپیگنڈے اور الزامات کی جنگ کیسے لڑی گئی؟،تصویر کا کیپشنعمر سمن ثوو اور عمر بلال البنا دونوں اسرائیل غزہ جنگ میں مارے گئےمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانا سپرنگعہدہ, نامہ نگار برائے ڈس انفارمیشن اور سوشل میڈیاایک

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے…

خیبر: وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا…

اسرائیل کا غزہ میں زمینی آپریشن کو وسعت دینے کا اعلان: کیا غزہ پر زمینی حملہ اپنے مقاصد حاصل کر پائے…

اسرائیل کا غزہ میں زمینی آپریشن کو وسعت دینے کا اعلان: کیا غزہ پر زمینی حملہ اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلجمعہ کی شام اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں شدید بمباری کے بعد اب اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی…

خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا، تبریز شمسی

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے کہا ہے کہ خوشی ہے ٹیم کےلیے بیٹ سے بھی کردار ادا کیا۔پاکستان کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تبریز شمسی نے کہا کہ اندازہ تھا کہ ہمارے پاس گیندیں ہیں، بس وکٹ پر رکنا تھا۔پاکستان…