جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بچے سے مبینہ طور پر بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں گلشن معمار پولیس نے معصوم بچے سے مبینہ طور پر بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ گلشن معمار میں درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد نے دو روز قبل واقعے…

اسرائیل کی شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار بمباری

اسرائیل کی جانب سے شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار بمباری کے بعد روس نے لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ شام کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔لتاخیہ کا ہوائی اڈہ روسی میزائلوں کی موجودگی کے سبب انتہائی محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ اس بات کا…

حماس کے اسرائیل پر حملے، 16 فوجی ہلاک

حماس کے اسرائیل پر غیرمعمولی حملوں میں 16 فوجی ہلاک ہوگئے، غزہ کی جانب بڑھنے والے فوجیوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ غیر متوقع کارروائی سے اسرائیلی فوج سٹپٹا گئی۔حماس نے سرنگوں سے نکل کر بھی اسرائیلی ٹینکوں پر راکٹوں سے حملے کردیے، خود کو…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

سفارتکاری تماشا بن گئی، شہریوں پر حملے سے اسرائیل باز نہ آیا، غزہ پر طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا۔امدادی کارروائیوں کے لیے…

پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری کریں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کے لیے اپنی ذمے داری پوری کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں افغانوں کو داخلے کی اجازت دیں۔امریکی محکمہ خارجہ…

سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔اپنے ایک بیان میں جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یقین دلایا کہ غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے…

فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں عملاً زمینی آپریشن شروع کر دیا…

فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں عملاً زمینی آپریشن شروع کر دیا…

غیر قانونی مقیم افراد کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم

غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو وطن واپسی کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگا، ایک ماہ میں بلوچستان سے 30 ہزار غیر قانونی تارکین وطن واپس چلے…

ڈاکٹر طلعت کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی شرکت

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں قتل پاکستانی ڈاکٹر طلعت خان کی نماز جنازہ ہیوسٹن کی حمزہ مسجد میں ادا کردی گئی۔ڈاکٹر طلعت خان کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل سمیت  سابق وفاقی وزیر بابر غوری، ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلیمان لالانی…

سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے…

جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں کا خون یاد رکھیں گے، حماس

حماس کے عسکری ونگ القسام کےترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں کا خون اور زخمیوں کے زخم یاد رکھے جائیں گے، قتل عام رُکوانے کے لیے عرب اور مسلمان ممالک تاریخی اور فیصلہ کُن مؤقف اختیارکریں.ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ…

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم، اردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بُلا لیا

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس صورتحال پر اردن نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بُلا لیا۔ عمان سے اردنی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اسرائیل سے…

انقرہ: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں…

گورینی میں پہاڑ کی اونچائی پر ہونے والی بلاسٹنگ سے پہاڑ سرکنا شروع

ایبٹ آباد کے علاقے گورینی میں کرش پلانٹ کی مبینہ بلاسٹنگ سے چٹانیں گرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں، پہاڑ کی اونچائی پر ہونے والی بلاسٹنگ سے پہاڑ سرکنا شروع ہوگیا ہے۔خیبر پختونخوا کی تحصیل لورہ کی یونین کونسل گورینی میں کریش پلانٹ کی مبینہ…

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی بات پر رمیز راجہ ہنس پڑے

پاکستانی کمنٹیٹر رمیز راجہ سابق کپتان عمران خان سے مکی آرتھر کا موازنہ کیے جانے پر ہنس پڑے۔ ٹیلی ویژن کی براہِ راست براڈ کاسٹ کے دوران بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے کہا کہ آپ کو لگتا ہے کہ مکی آرتھر وہ کرسکتے ہیں جو عمران خان نے 1992…

آرمی چیف کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ، آذری صدر اور وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر آذربائیجان کے سرکاری دورہ پر باکو پہنچے جہاں ان کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نائب وزیر، چیف آف جنرل اسٹاف اور آذربائیجان ایئر فورس کے کمانڈر سے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

بنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔ پاکستان اوت بھارت کے درمیان سیمی فائنل ہوگا، سابق انگلینڈ کپتانواضح رہے کہ…

مائیکل وان کی ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے سیمی فائنل کی پیشگوئی کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر مائیکل وان نے ایک پیغام بھی جاری کیا۔سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے…

فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر) فیض حمید ہیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے دو ٹوک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے…