جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کو 17 مئی تک کسی نئے مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

دوسرے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ 17 مئی تک عمران خان کو کسی نئے مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از…

ٹوئٹر کی نئی سی ای او ’لنڈا یاکارینو‘ کون ہیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے لیے ایک نیا چیف ایگزیکٹو ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ…

والد کی پہلی پرواز، بیٹے نے انمول لمحات ریکارڈ کرلئے

بیٹے کے منہ سے نکلا پہلا الفاظ ہو یا پہلا قدم ہو، اسے اسکول کا پہلا دن ہو یا کوئی کامیابی باپ کا سر فخر سے اونچا ہوجاتا ہے، وہ دن اس کی زندگی کا یاد گار دن ہوتا۔ ایسے میں اگر کوئی بیٹا اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے باپ کے لئے کچھ کرئے تو…

عبدالطیف آفریدی قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف آفریدی قتل کیس کے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں لطیف آفریدی قتل کیس کی سماعت ہوئی، گرفتار ملزم محمد سعید ایڈووکیٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کے مطابق…

وقار چوہان ڈی جی نیب کے عہدے پر تعینات

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس…

سیاسی صورتحال اور عدالتی امور پر مشاورت کیلئے پی ڈی ایم اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور عدالتی امور پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک…

کابینہ اجلاس: چیف جسٹس کے ’آپ کودیکھ کرخوشی ہوئی‘ کلمات کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارات کابینہ اجلاس میں گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر چیف جسٹس کے کلمات کی شدید مذمت کی گئی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے دوران سماعت عمران خان کو مخاطب…

کراچی: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے عوام سے مدد طلب

کراچی پولیس نے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے عوام سے مدد طلب کرلی۔پولیس نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کی اطلاع 02199225327 پر دیں۔پولیس کے مطابق مصدقہ اطلاع دینے والے کا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا جبکہ انعام بھی دیا جائے…

ظل شاہ قتل کیس، عمران خان کی 22 مئی تک ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں بھی عمران خان کی 22 مئی تک کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عمران خان کی لاہور کےمقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت دوربارہ شروع ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے…

اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کی پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاہور کے 3 مقدمات میں…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 295 روپے کا ہو گیا

گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 روپے 68 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب…

عمران خان نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معافی کیوں مانگی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت دوبارہ شروع ہو گئی۔عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے خصوصی ڈویژن…

جناح ہاؤس و فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا سلسلہ جاری

لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے اور توڑ پھوڑ، قیمتی اشیاء، دستاویزات چوری کرنے والے شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز…

دورانِ قید اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوئیں؟ عمران سے صحافی کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے لیے آنے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی نے سوال کیا کہ دورانِ قید آپ کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوئیں؟عمران خان نے اس سوال کا نفی میں سر ہلا کر جواب دیا۔صحافی نے…

عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے…

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے بات چیت کر کے معاملے کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سری…

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی۔اس حوالے سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے…

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار رہنماؤں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…

یو کے کی پہلی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس سروس کا افتتاح اسکاٹ لینڈ میں اگلے ہفتے ہوگا

اسکاٹ لینڈ میں یوکے کے پہلے ڈرائیور کے بغیر خود مختار بس نیٹ ورک کا افتتاح آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ سلطنت کی ریاست اسکاٹ لینڈ میں نقل و حرکت کی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے اور آئندہ…

حیدرآباد اور سکھر میں میٹرک امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

حیدرآباد اور سکھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد، سکھر رفیق پلھ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔رفیق پلھ نے کہا کہ…