جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل…

پیر سے کیمبرج کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، برٹش کونسل

برٹش کونسل نے کیمبرج کے تمام امتحانات پیر 15 مئی 2023 سے شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت اور ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا…

عمران خان کو حفاظتی تحویل میں لے سکتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو حفاظتی تحویل میں لے سکتے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ زمان پارک تک عمران خان کو پہنچانا ہماری ذمے داری ہے، پی ٹی آئی…

عمران خان کی آرمی چیف پر الزام تراشی، وزیراعظم کا اظہار مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی طرف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر الزام تراشی کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کا بیان پاک فوج کے خلاف اس کی گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے، یہ بیان 9 مئی کے المناک واقعات کے ماسٹر…

پیرس: اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے فرانسیسی ہم منصب میکرون سے پیرس میں ملاقات کی۔اماراتی صدر گزشتہ روز اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیلئے پیرس پہنچے تھے۔دونوں رہنماؤں نے الیزے محل میں عشائیے پر ساتھ شرکت کی، اس موقع پر…

عمران خان کا تحریری آرڈ ملنے تک کورٹ روم سے نہ نکلنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے کیخلاف کیسز میں مختلف بینچوں کے سامنے پیش ہوئے اور ضمانتیں حاصل کیں۔عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کی ضمانت منظور کی گئی، ایک جج نے حکم دیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو…

نیب تحویل میں بیوی سے بات کرنے کی اجازت دی گئی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل کے دوران مجھے بیوی سے بات کرنے کی اجازت دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران جیو نیوز نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو گرفتاری کے دوران فون مل گیا…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی کمی ہوگئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 800 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے…

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے بڑا دھرنا دینے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سپریم کورٹ کے رویے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ مدر آف لاء ہے، مدر ان لاء نہیں ہے، عدالت عظمیٰ کے سامنے…

اسلام آباد میں 9 مئی سے اب تک 493 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس نے 9 مئی سے اب تک 493 افراد کو گرفتار کیا، 5 افراد کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کیا گیا جبکہ 3 افراد ضمانت پر ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، دارالحکومت میں کسی قسم کی ریلی کی اجازت نہیں۔پولیس…

حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پارلیمنٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ اداروں کی ساکھ بھی ختم ہو چکی۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے…

سعودی عرب میں شدید گرمی، مکہ مکرمہ کا درجہ حرارت 44 ڈگری ریکارڈ

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے، جبکہ مکہ مکرمہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ، السمان، الاحساء، حفرالباطن اور الدھنہ میں درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا…

عمران خان کو جیل بھیجنے والوں نے حالات خراب کیے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیجنے والوں نے حالات خراب کیے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ کچے کے نہیں پکے کے ڈاکوؤں سے خطرہ ہے۔ ایک باہر بیٹھا ہے،…

سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ملتان میں پولیس کے مطابق عامر ڈوگر کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ عامر ڈوگر مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے ہائی کورٹ…

جنوبی کوریا نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے، امریکی سفیر

جنوبی افریقا میں تعینات امریکی سفیر نے الزام لگایا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے۔سفیر روبن برائٹی نے کہا کہ پچھلے سال 6 سے 8 دسمبر کے درمیان ایک بحری جہاز کیپ ٹاؤن کی سائمن ٹاؤن نیول بیس پر…

ملائیشین نوجوان نے اپنی عمر سے 26 سال بڑی ٹیچر سے شادی کرلی

جنوب مشرقی ایشیائی ملک ملائیشیا میں ایک 22 سالہ نوجوان کی 48 سالہ سابق ٹیچر سے شادی کی خبر شہ سرخی بن گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد دانیال احمد علی کی اپنے مستقبل کی اہلیہ جمیلہ محمد سے  2016 میں پہلی ملاقات کلاس روم میں ہوئی تھی۔ جو…

عدالت کے 17 مئی تک عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کے حکم پر عمل ہوگا، رانا ثناء

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے 17 مئی تک روکا گیا ہے، عدالت کے حکم پر عمل ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عدالت نے عمران خان کی کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکا ہے تو اس حکم…

فتنہ گرفتاری کے ڈر سے عدالت میں چھپا بیٹھا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ گرفتاری کے ڈر سے عدالت میں چُھپا بیٹھا ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کیا مجرم کو عدالت کو اپنی پناہ گاہ بنانے دینے کا کوئی نیا قانون ہے؟انہوں نے کہا کہ…