شاہ محمود قریشی کا وطن واپسی پر استقبال: ’بہارو پھول برساؤ میرا باس آیا ہے‘
شاہ محمود قریشی کا امریکہ سے پاکستان واپسی پر استقبال اور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فلسطین، اسرائیل تنازع پر ہونے والے خصوصی اجلاس میں…