پینٹاگون نامعلوم اڑن طشتریوں کی وضاحت نہ دے سکا
نامعلوم اڑن طشتریوں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں: پیٹاگونایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس نامعلوم اڑن طشتریوں کی کوئی وضاحت نہیں ہے جنھیں فوجی پائلٹوں نے دیکھا تھا۔جمعے کے روز جاری ہونے والی…