جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں 4 روز گرمی کی شدت زائد رہنے کا امکان

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کاکہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز گرمی کی شدت زائد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئند چند روز کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان…

ایوان بالا میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہونگی، چیئرمین سینیٹ

سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایوان میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہوں گی۔اسلام آباد میں آج ہوئے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں واضح تقسیم نظر آئی، اپوزیشن کی 3 جماعتوں…

پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا ،بلال غفار

پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف بلال غفار کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سازش کے تحت رمضان میں ایک بار پھر سندھ حکومت لاک ڈاؤن کی…

مورخ لکھے گا نیازی آئے، تباہی کی اور چلے گئے، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ مورخ لکھے گا نیازی آئے، تباہی کی اور چلے گئے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ نیازی صاحب، آپ کی حکومت آچکی ہے ایک کروڑ نوجوانوں کو ملازمتیں دو۔انہوں نے…

پنجاب میں ن لیگ نے پی ٹی آئی سے مل کر بندربانٹ کی، قمر زمان کائرہ

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مل کر بندر بانٹ کی، ہم نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ  کے ساتھ‘ میں گفتگو…

صدر مملکت کی علماء سے کورونا ویکسین لگوانے اور ترغیب دینے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علماء اور مشائخ سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کردی۔صدر مملکت کی سربراہی میں رمضان المبارک میں کورونا احتیاطی تدابیر سے متعلق علماء و مشائخ کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ڈاکٹر عارف علوی نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی…

ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے۔ میچ کے بعد آفیشلز نے ہر زاویئے سے فخر زمان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو کا مشاہدہ کیا اور وہ متفق ہیں کہ ڈی کوک نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔دوسری جانب پاکستان ٹیم…

پابندیوں میں اضافے کے اثرات ظاہر ہونے لگے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پابندیوں میں اضافے، لاک ڈاؤن کا دائرہ پھیلانے اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ  کورونا کے گزشتہ دو ہفتے…

لاہور اور بھکر سے 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے لاہور سے 5 اور بھکر سے 1 مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے اشتعال انگیز لٹریچر اور چندے کی رسیدیں برآمد کر لی گئی ہیں۔سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے کوٹری میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران…

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ای ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انٹرنیٹ ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی سے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کیلئے 28کروڑ روپے کا بجٹ منظورکرنے کی سفارش کی ہے، کنسلٹنٹ اور انٹرنیٹ ووٹنگ پر عملدرآمد کیلئے…

ملتان، بینائی متاثرہ 16 افراد کا نشتر اسپتال میں معائنہ

ملتان کے نجی اسپتال میں آپریشن کے بعد ایک ایک آنکھ کی بینائی سے متاثر ہونے والے 16 افراد کی آنکھوں کا معائنہ نشتر اسپتال میں کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارشد کے مطابق تمام 16 متاثرہ افراد کا معائنہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی…

سندھ میں کورونا کے 312 نئے کیسز، چھ مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 6778 ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں سندھ میں کورونا کے 312 کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ کورونا سے 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا سے…

قومی ویمنز چیمپیئن شپ میں شامل نیپالی کھلاڑی وطن روانہ

نیپال سے آئی چاروں ویمنز فٹبالرز وطن واپس لوٹ گئیں، جنھوں نے قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے مکمل نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجیلا لمبوسو کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ یہاں سے چیمپئن ہوکر جائیں، تاہم ٹورنامنٹ مکمل نہ ہونے کا افسوس…

فواد عالم کی حسن علی کو بیٹی کا والد بننے پر مبارکباد

پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم نے فاسٹ بالر حسن علی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد عالم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حسن علی کے لئے پیغام لکھا کہ آپ کی اولاد آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں…

جہانگیر ترین کی پیشی، 1 شخص پستول سمیت پکڑا گیا

جہانگیر ترین اور علی ترین کی آج لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے پیشی کے موقع پر پولیس نے عدالت سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز میں جعلی بینک…

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

فٹ بال کی عالمی باڈی فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔پاکستان کو پی ایف ایف معاملات میں بیرونی مداخلت پر معطل کیا گیا، فیفا کی رکنیت پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک معطل رہے…

کراچی ضمنی انتخاب، ANP کا نون لیگ کی حمایت کا اعلان

حزبِ اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑنے والی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے کراچی میں مسلم لیگ نون کی حمایت کا اعلان کر دیا۔کراچی میں این اے 249 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں اے این پی نے مسلم لیگ کے رہنما و…

شوکت ترین کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ شوکت ترین کی درخواستوں کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے۔شوکت ترین کی اپنی بریت کے خلاف نیب اپیلیں جلد مقرر کرنے کی…

اسٹاک ایکسچینج میں منفی دن، 451 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 451 پوائنٹس کی کمی۔ اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 451 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 953 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 816 پوائنٹس کے…

بلاول بھٹو بانی پی ڈی ایم ہیں، ہم کسی کو جوابدہ نہیں، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے بانی ہیں، پیپلز پارٹی کسی کو جوابدہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمٰن نے کہا کہ پی ڈی ایم کا کوئی آئین نہیں جو…