جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلوچستان: 25 اضلاع میں کل کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا

بلوچستان کے25 اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں کیا گیا۔صوبے کے 17 اضلاع میں پورے ہفتے کوئی کورونا ٹیسٹ نہیں ہوا، ادھر ضلع سوراب میں گزشتہ روز ہفتے بھر میں پہلا ٹیسٹ کیا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران تین اضلاع صحبت پور،…

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، اراکین کا اظہار خیال

فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جبکہ ایوان میں اس سے متعلق اراکین نے اظہارِ خیال بھی کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں رکن اسمبلی امجد علی خان نے…

سابق امریکی نائب صدر والٹر مونڈیل 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق امریکی نائب صدر والٹر مونڈیل گزشتہ روز مینیاپولس میں انتقال کرگئے ان کے خاندان کے اعلان کے مطابق ان کی عمر 93 برس تھی۔ والٹر مونڈیل 1976 سے 1980 تک صدر جمی کارٹر کے دور صدارت میں ان کے نائب صدر تھے۔ جبکہ 1984 کے صدارتی الیکشن میں…

شاہد خاقان اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگیں، صداقت عباسی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کا کہنا ہے کہ کل پارلیمان میں شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے سامنے جاکر جوتا مارنے کی بات کی جو غیر سیاسی اور غیر اخلاقی تھی، وہ اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگیں۔وزیراعظم…

تحریک لبیک کالعدم قرار دینے کے خلاف 30 دن میں اپیل کرسکتی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر برائے امورِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار 733 میں سے 669افراد کو رہا کردیا گیا، سعد رضوی پر مقدمے سمیت 210 ایف آئی آر قانونی عمل سے گزریں گی ۔ تحریک لبیک کالعدم قرا ر دیے جانے کے خلاف تیس دن میں…

اپوزیشن نے موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ اسکورنگ کی کوشش کی، بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چند اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ اسکورنگ کرنے کی کوشش کی، انہیں صورت حال کا ادراک کرنا چاہیے تھا۔ اپوزیشن کا تین سالہ ریکارڈ ملکی مفادات سے متصادم رہا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار…

لاہور میں 22 روز بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروسز بحال

لاہور میں 22 روز بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروسز بحال کر دی گئیں۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران لاہور میں جزوی لاک ڈاؤن لگایا گیا۔ اسی سلسلے میں ماس ٹرانزٹ سسٹم تیس…

شہباز گِل کو انڈہ مارنے والی خاتون کو عدالت سے نکال دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ کے سیکیورٹی اسٹاف نے ایک نون لیگی خاتون کارکن کو احاطہ عدالت سے باہر نکال دیا۔جس خاتون کو احاطہ عدالت سے باہر نکالا گیا ان پر کچھ عرصہ قبل وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل پر انڈہ پھینکنے کا الزام…

بھارت نے ایک اور پاکستانی کبوتر کو جاسوس قرار دیدیا

بھارت نے پاکستان سے جانے والا ایک اور کبوتر پکڑ لیا، بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا مضحکہ خیز دعوی کیا…

الیکشن کمیشن کا عبدالقادر پٹیل کو شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے عبدالقادر پٹیل کو این اے 249 کے ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے پر شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی بھی…

جسٹس فائز کیس: جج صاحبان میں تکرار

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالتِ عظمیٰ کے جج صاحبان کی آپس میں تکرار کا واقعہ پیش آیا جس میں جسٹس مقبول باقر ناراض ہو کر کمرہ عدالت سے چلے گئے۔دورانِ سماعت جسٹس مقبول باقر نے کہا…

سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر حکومت اپوزیشن ملاقات، ن لیگی وفد کا شرکت سے انکار

سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ دینے کے معاملے میں اہم موڑ آگیا۔سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر حکومت اور اپوزیشن وفود کی اہم ملاقات کے دوران، ن لیگی وفد نے شرکت سے انکار کردیا۔قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کے بار بار بلانے کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکی…

لندن: ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار

لندن کے  ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار ہوگئی۔ہیتھرو ائیرپورٹ کے قریب ہوٹل میں مقیم عاصم بلال  نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے مشکلات سے آگاہ کیا۔شہری کا کہنا ہے کہ  ہمیں  کھانا تاخیر سے ملتا ہے مگر وہ…

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر آگیا

پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی )کے مطابق چین سے ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز لے کر طیارہ پاکستان پہنچا ہے۔ چین سے خصوصی طیارے کے ذریعے ویکسین نور خان ایئر بیس…

پاک زمبابوے دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر2 بجے شروع ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز جیو سوپر پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔آج کی جیت پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں…

حکومت اور کالعدم تحریک میں معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏حکومت اور کالعدم تحریک کےدرمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قراداد پیش ہو چکی ہے،ایم پی او میں گرفتار لوگ رہا کر دیےگئے، احتجاج کا…

نائن زیرو آپریشن کیس کا فیصلہ 6 سال بعد آگیا

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیس میں 6 سال بعد ایم کیو ایم کارکنان کو دھماکا خیز مواد کے الزمات سے بری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیس کافیصلہ6 سال بعد سنایا جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن ایم…

حکومتی وکیل آدھے حقائق بیان کر رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نظرِ ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ حکومتی وکیل کی طرف سے آدھے آدھے حقائق بیان کیئے جا رہے ہیں، ایسے حکومتی وکیل دلائل دیتے رہے تو پوری رات گزر جائے گی۔جسٹس منظور احمد ملک نے…

سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے

سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے ہیں۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے  کیسز میں اضافے کی وجہ سے تمام دفاتر بند کیے جارہے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ کے دفاتر 26 اپریل…