جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ

حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹک میزائل اور 4 بارودی ڈرون فائر کیے جس کو فضا میں ہی تباہ…

لاہور میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا

رمضان میں چینی ملنا مشن امپوسیبل بن گیا، لاہور میں چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا، اکبری منڈی کےبعد ڈپارٹمنٹل اسٹورز پر بھی چینی غائب ہوگئی۔لاہور میں یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ نے دو کلو چینی کے لیے 15 سو روپے خریداری کی شرط رکھ دی…

شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ کا اہم فیصلہ

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شاہی خاندان کا کوئی بھی فرد فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ شاہی گھرانے کے تمام افراد یونیفارم کی روایت کے برخلاف سوگ کا لباس…

پنجاب میں گندم کی بروقت خرید یقینی بنائی جائے، عبدالعلیم خان

صوبائی وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے خریداری مراکز پر بار دانے کی تقسیم، گندم کی خریداری شروع ہوگئی، صوبے میں گندم کی بروقت خرید یقینی بنائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ بار دانے کے 4 لاکھ سے زائد بیگ کی تقسیم کیلئے…

وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دے دیا

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا۔وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے انہیں اسپیکر اسمبلی سے ملنے کا بھی کہا تھا کہ متفقہ متن آ جائے، ہم نے…

فرانسیسی سفارتخانےکی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے پیغام کی تصدیق

فرانسیسی سفارتخانے نے  اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے پیغام کی تصدیق کردی۔سفارت خانے کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم  نےپاکستان میں اپنے شہریوں کو حفاظتی نوٹ بھیجا ہے۔فرانسیسی سفارتخانہ نے کہا کہ پاکستان میں فرانسیسی شہریوں کو نوٹ حالیہ…

سراج الحق نے حکومت اور پی ڈی ایم کی پالیسی کو ایک جیسا قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پالیسی کو ایک جیسا قرار دے دیا۔ جھنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اور…

ٹی ایل پی پر پابندی تاریخ ساز فیصلہ ہے، وزیراطلاعات

نئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کو تاریخ ساز فیصلہ قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ یقین ہے کہ پورا ملک حکومتی فیصلے کے ساتھ کھڑا…

کراچی: پولیس مقابلہ، نوجوان اور ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈاکو کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر کی منور چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے میں 2 افراد زخمی ہو گئے، زخمی ہونے…

اینٹی کرپشن میں خلافِ ضابطہ بھرتیوں کا ریکارڈ طلب

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن میں مبینہ خلاف ضابطہ اے ایس آئی بھرتیوں کے کیس میں محکمہ اینٹی کرپشن سے بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ جنید سکندر جونیجو نے اینٹی کرپشن میں بھرتیوں کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔درخواست میں مؤقف…

برطانیہ:دریا کا پانی سفید ہوگیا، ویڈیو وائرل

برطانیہ کے شہر ویلز میں ایک دریا کا پانی اچانک سفید ہوگیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دریا کا پانی اچانک سفید ہونے سے لوگ حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ دراصل دریا کا پانی سفید ایک حادثے کی وجہ سے ہوا، دودھ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا…

شیخ رشید کی سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 3 گھنٹے سوشل میڈیا سروسز بند کرنے پر معذرت کرلی۔ایک بیان میں شیخ رشید نے ملک میں سوشل میڈیا سروسز کی عارضی معطلی پر کہا کہ معذرت خواہ کو سوشل میڈیا کو 3 گھنٹے کے لیے بند کیا۔انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ، فیس بک…

یورپی پارلیمنٹ کا یورپی یونین سے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کیلئے کوشش کا مطالبہ

ممبران یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی قانون کے اصولوں پر مبنی اچھے ہمسایہ تعلقات کی بحالی کیلئے نئے سرے سے کوشش کرے۔ان خیالات کا اظہار ممبران نے یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور…

سعودی عرب کے شہر جزان پر میزائل اور ڈرون حملے قابل مذمت ہیں، پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب کے شہر جزان پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خوف اور دہشت پھیلانے والے حملے قابل مذمت ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی مکمل حمایت…

کیا 500 ارکان میں سے ایک بھی ایسا نہیں جو وزارت چلا سکے، شبرزیدی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ کیا پانچ سو ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی نہیں جو کچھ مخصوص وزارت چلا سکے؟، سوچنا چاہیے کہ پاکستان کے جیسے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام حکومت ناکام ہوچکا ہے۔ایف…

ڈاکٹر احمد سعید کا کورونا وائرس سے انتقال

ترجمان پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کی اطلاع کے مطابق ڈاکٹراحمد سعید عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ڈاکٹر احمد سعید پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی صدرتھے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری…

اسلام آباد: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی

وفاقی دارالحکومت کے ضلعی ہیلتھ آفیسر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 241 کیسز رپورٹ ہوئے۔ضلعی ہیلتھ آفیسر نے مزید کہا کہ اسلام آباد…

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنوبی افریقی سرزمین پر اسی کیخلاف ایک ہی دورے میں ون ڈے اور ٹی 20 سیریز اپنے نام کرنے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے۔بابراعظم کی قیادت میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو اسی کی سرزمین پر تین میچوں پر مشتمل ون…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہے۔اسی…

سندھ میں کورونا وائرس کے 673 مزید کیسز، 7 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مزید 673 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وائرس 7 افراد انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24…