جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکا میں تیزاب گردی کا شکار پاکستانی طالبہ کیلئے شعیب اختر کی دعا

امریکی ریاست نیویارک میں تیزاب گردی کا شکار پاکستانی طالبہ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ مجرم پکڑا جائے گا اور متاثرہ طالبہ کو انصاف ملے گا۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

کینیڈا نے پاکستان، بھارت کیلئے فضائی آپریشن معطل کردیا

کینیڈا نے پاکستان سمیت بھارت کے لیے ایک ماہ کیلئے فضائی آپریشن معطل کردیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کے لیے کینیڈا نے پاکستان سمیت بھارت کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا ہے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کینیڈین حکومت کے فیصلے کے…

سوئیڈن کیلئے خاتون سعودی سفیر مقرر

سعودی عرب نے سوئیڈن کیلئے خاتون اور افغانستان کیلئے مرد سفیر کو مقرر کردیا ہے۔سوئیڈن کیلئے سعودی خاتون ایناس الشہوان کو سفیر مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ فیصل بن طلق البقمی افغانستان کے لیے سعودی سفیر مقرر کیے گئے ہیں۔خادم حرمین شریفین…

شین سیاست کریگی، نون ماضی کا قصہ بنے گی: فردوس عاشق اعوان

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شین اپنی سیاست کرے گی اور نون ماضی کا قصہ بنے گی۔اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار...ایک بیان کے ذریعے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ…

چلی میں 5.5 شدت کا زلزلہ

چلی میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ چلی کے شہر سان انتونیو کے جنوب مغرب میں 80 کلومیڑ دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزے کا مرکز 7.5 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا۔ زلزے…

مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 50 سے زائد افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔فلسطينی ہلال احمر نے جمعرات اور جمعے کی درميانی شب ہونے والی…

وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات سے اداروں پر دباؤ بڑھےگا، علی امین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  کی جہانگیر ترین سے ملاقات سے اداروں پر دباؤ بڑھے گا، وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی ملاقات سے سافٹ کارنر کا تاثر جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے…

بھارتیوں نے گرمی کا منفرد توڑ نکال لیا

بھارتیوں نے گدھے سے گرمی کا منفرد توڑ نکال کر سب کو حیران کردیا۔ بھارتی گاؤں کے باسیوں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چارپائی پر بیٹھے کچھ افراد گرمی کو شکست دینے کے لیے گدھے سے چلنے والا دستی پنکھا استعمال کررہے…

اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی۔پاکستان پر اومان کی جانب سے سفری پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔اس حوالے سے اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سی اے اے کو آگاہ کردیا…

میانمار ملٹری کےسربراہ آسیان علاقائی کانفرنس میں شرکت کرینگے

میانمار ملٹری کےسربراہ جنرل منگ آنگ ہائنگ آسیان علاقائی کانفرنس میں شرکت کیلئے جکارتا جائیں گے۔ فوجی بغاوت کےبعد فوجی سربراہ کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت میں ہونے والی بات چیت میانمار میں جاری بحران کو حل کرنے کی…

عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ پر برس پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید زمبابوے میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔عاقب جاوید نے کہا کہ سلیکشن پالیسی واضح ہونی چاہیے، تبدیلیوں سے ہمیں کچھ نہیں ملا، پتہ نہیں کس کس کو بلا کر یہ چانس دیتے رہے…

سندھ میں کورونا کے مزید 923 کیسز، 6 اموات

سندھ میں آج کورونا وائرس کے مزید 923 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وبا کے باعث 6 افراد انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا گیا۔ اس بیان میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ گزشتہ 24…

بھارت واپس جانے والے یاتریوں میں کورونا کے تنازع پر پاکستان کا ردعمل

پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عامر احمد نے دو سو سکھ یاتریوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔ ڈاکٹر عامر احمد نے کہا کہ پاکستان میں قیام کے دوران کسی بھی یاتری نے ایسی کوئی شکایت نہیں کی جس سے اندازہ…

کراچی: 7 دنوں میں کورونا وائرس کے 2800 مریض

سندھ میں پچھلے ہفتے 17 سے 23 اپریل کے دوران کورونا وائرس کے صرف کراچی سے 2800 مریض سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 7 روز میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.29 فیصد تک پہنچ…

مٹیاری: اسپتال کی مبینہ غفلت، ماں اور بچہ جاں بحق

سندھ کے ضلع مٹیاری میں اسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث ماں اور بچہ انتقال کر گئے۔ورثاء نے اسپتال کے عملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انصاف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ریسکیو کے مطابق قبضہ ولانہ ک قریب والدہ تالاب کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ…

خیبر پختونخوا: کورونا سے ایک اور ڈاکٹر کا انتقال

خیبر پختونخوا کے نجی اسپتال میں سائیکاٹری ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر محمد علی چند دنوں سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ڈاکٹر محمد علی کے انتقال کے بعد…

طاہر اشرفی سے قاضی القضاۃ فلسطین کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرقِ وسطیٰ حافظ طاہر اشرفی سے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الحباش نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران حافظ طاہر اشرفی اور ڈاکٹر محمود الحباش نے فلسطین اور…

بلاول بھٹو کی ہدایت پر این اے 249 کا انتخابی جلسہ ملتوی

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے دانشمندانہ فیصلوں کے باعث آج صورتحال دیگر صوبوں جتنی خراب نہیں ہے۔کراچی سے جاری اہم بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت…

تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے کہا امتحانات ہونے چاہئیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے انکشاف کیا ہے کہ تمام صوبائی وزرائے تعلیم کا مشورہ تھا کہ امتحانات ہونے چاہئیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفقت محمود نے کہا کہ تعلیم کے لحاظ سے تمام صوبائی وزرائے تعلیم کا مشورہ تھا…

سیالکوٹ میں آج تعلیمی ادارے کھلیں گے، فردوس عاشق

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردود عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں آج تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے۔فردود عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نئے ڈیٹا کے مطابق سیالکوٹ میں کورونا کیسزکی شرح تین فیصد پر آگئی ہے۔سیالکوٹ میں کورونا ویکسی…