جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خوشاب ضمنی الیکشن: تیاریاں مکمل، انتخابی مہم آج رات ختم ہوگی

خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر 5 مئی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حلقے میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب کے…

تھریسا پریرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے  آل راؤنڈر تھریسا پریرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھریسا پریرا نے جمعرات کو شیڈول اجلاس سے قبل سری لنکا کے سلیکٹرز کو…

صورتحال بگڑی تو مزید سخت پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا  ہے کہ خدانخواستہ صورتحال بگڑی تو مزید سخت پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس کی تیسری لہر…

حکمران چینی کیلئے قطار میں کھڑی ماؤں بہنوں کو توہین سے نجات دلائیں، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ‎حکمران عوام پر ترس کریں، چینی کے لیے قطار میں کھڑی ماؤں بہنوں کو توہین سے نجات دلائیں۔ارکان پارلیمان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا…

طلال چوہدری کی فردوس عاشق کی اے سی سے بدتمیزی کی مذمت

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وہ صوبائی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر سے بدتمیزی کی مذمت کرتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت عوام کے لیے کچھ نہیں کر سکی۔ اُنہوں نے کہا…

بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، متعدد افراد زخمی

بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ دارالحکومت برسلز میں سیکڑوں افراد نے لاک ڈاؤن کے قواعد و ضوابط کے خلاف پارک میں مظاہرہ…

ایران : کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

ایران میں ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس پر قابو پانے کے دوران فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی تباہ اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیوں اور 150 اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔آگ…

فردوس عاشق کا اے سی کی تضحیک کے اپنے اقدام کا دفاع

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی تضحیک کرنے کے اپنے اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک اسسٹنٹ کمشنر انہيں کیا پروٹوکول دے گی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  وہ کل پسینے میں…

امریکی صدر کو بچوں نے آن لائن کلاسز کی شرارتیں بتادیں

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ریاست ورجینیا کے اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے پانچویں جماعت کے طلبہ سے کورونا صورتحال کی وجہ سے تعلیم پر پڑنے والے اثرات سے…

الیکشن کمیشن کے سامنے تمام تحفظات جمع کروا دیئے: مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما و کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ہوئے ضمنی انتخاب میں امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے تمام تحفظات جمع کروا دیئے ہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ…

پنجاب: پیدائش، موت، شادی کا شکایت سیل قائم

حکومتِ پنجاب نے پیدائش، موت، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن سے متعلق مسائل کے حل کے لیے شکایت سیل قائم کر دیا۔سیکریٹری بلدیات نور الامین مینگل نے سول رجسٹریشن کے لیے ایف اوز کو ہدایات جاری کر دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شکایت سیل…

سعودی عرب، 24 نمازیوں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب کے 8 علاقوں میں 24 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔سعودی وزارت اسلامی امورکا کہنا ہے کہ 24مساجد عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔سعودی عرب میں برطانوی کورونا ویکسین آسٹرازینیکا سےخون میں پھٹکیاں بننے کے 15کیسز کی تصدیق…

کویت: ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

کویت نے کوروناویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا ہے۔ کویت کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہری 22 مئی سے بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس پابندی کی زد میں وہ لوگ نہیں…

پنجاب: کرپٹ ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع

پنجاب میں 20 سال سروس والے کرپٹ اور نااہل ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے صوبائی محکموں کو مراسلہ لکھ کر ہدایت کی ہے کہ 10روز میں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی…

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن اسلام آباد کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔…

سوات: ٹریفک حادثے کے بعد پولیس کا شہری پر تشدد

سوات میں سیدو شریف روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد پولیس اہلکاروں کے شہری پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار شہری کو تشدد کے بعد گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار شہری…

مقبوضہ کشمیر سے 250 وینٹی لیٹر بھارت منتقل کردیے گئے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دن بدن کورونا کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے۔مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 2 لاکھ سےزائد کورونا کیسز ہیں، پچیس سو سے زائد کشمیری کورونا کے باعث جاں…

افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ کابل سے افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 22 جنگجو مارے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد سے جنگجوؤں اور سرکاری افواج…

کورونا کیسز: پاکستان 29 نمبر پر، مزید 119 ہلاک

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز میں مسلسل کمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران سب سے کم کیسز رپورٹ ہوگئے، اسلام آباد میں گزشتہ روز کورونا کے 204 کیس رپورٹ ہوئے۔ڈی ایچ او اسلام اباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح میں بھی کمی آئی، اسلام آباد…