جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیف جسٹس کے روبرو کورونا کا مریض وکیل پیش، عدالت میں ہلچل

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے روبرو کورونا وائرس کے مریض وکیل کے پیش ہونے پر عدالت میں ہلچل کی کیفیت پیدا ہو گئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے وکیل خالد محمود سے استفسار کیا کہ آپ کی التواء کی درخواست آئی تھی؟وکیل…

چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ

چین میں کورونا وائرس کی صورتحال قابو میں آنے کےبعد معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔چین کی معیشت میں گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کےمقابلےمیں رواں سال نمو کی ریکارڈ شرح رپورٹ ہوئی ہے۔معیشت میں حالیہ نمو کی شرح 1992ء کے بعد…

پاکستان و جرمنی پارلیمان کی سطح کے تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ  کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمنی کا دورہ کیا، پاکستان جرمنی پارلیمان کی سطح کے تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کی…

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ہیٹ ٹرک

پاکستان  کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد عباس  نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔کاؤنٹی چیمپیئن شپ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کیخلاف ہیٹ ٹرک کی۔محمد عباس نے پہلے اوور کی آخری 2…

قوم پولیس فورس کے ہیروز کی مقروض ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پولیس نے حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم پرتشدد مہم کا مقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ قوم ان ہیروز کی مقروض ہے، ہم…

بابراعظم بہترین کپتان بننے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی بہترین قیادت کی، بلاشبہ بابراعظم بہترین کپتان بننے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین  احسان مانی نے  قومی کرکٹ…

رمضان کی خریداری کے لیے یوٹیلٹی اسٹورز پر رش

ملک کے مختلف شہروں میں ماہ رمضان کی خریداری کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز پر رش بڑھ گیا ہے۔اسلام آباد میں شہریوں کو چینی کی عدم فراہمی سے متعلق شکایات ہیں جبکہ بہاولپور کے بازاروں سے چینی غائب ہوگئی۔ عوام کو سستے رمضان بازاروں میں بھی ضرورت کے…

حلیم عادل کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

کراچی کی ملیر کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور سپر ہائی وے بلاک کرنے کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر ہمارے رکن پر تشدد ہوا تھا، اس پر ہمارے جذبات بہت…

جہانگیر ترین کے گھر PTI ارکان کی پھر بیٹھک

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کے ارکانِ اسمبلی نے ایک بار پھر جہانگیر ترین کے گھر بیٹھک لگائی ہے۔جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں تحریکِ انصاف کے 30 سے زائد ارکانِ اسمبلی نے شرکت کی۔اسلام آباد کی انسدادِ…

کورونا کی ایک سال کے اندر تیسری ڈوز لگانے کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے

امریکی دواساز کمپنی فائزر کا کہناہے کہ کورونا وائرس کی ایک سال کے اندر تیسری ڈوز لگانے کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے۔فائزر  کمپنی کےسربراہ کا کہنا ہے کہ عوام کو ممکنہ طور پر فائزر کورونا ویکسین کی چھ سے 12 ماہ کے اندر ایک اور ڈوز لگوانی پڑ…

عمران نے مافیاز کے اثر و رسوخ اور جہاز کو استعمال کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ صرف مافیا کہنے سے کام نہیں چلے گا، آپ نے مافیاز کے اثر و رسوخ اور جہاز کو استعمال کیا۔سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان کی مجبوری بتادی اور کہا کہ مافیاز آپ کے ساتھ بیٹھے ہیں، آپ کیسے کارروائی …

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کے استعفے منظور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کے استعفے منظور کرلیے گئے۔ گورنرخیبر پختونخوا نے استعفوں کی منظوری سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے۔استعفوں کی منظوری کے حوالے سے صوبائی حکومت نے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ …

ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ کی ونزر کاسل میں آخری رسومات ادا کردی گئی۔آخری رسومات کی ادائیگی کے آغاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔پرنس فلپ کی آخری رسومات میں پرنس چارلس، پرنس ولیم ، پرنس ہیری اور ملکہ برطانیہ بھی شریک تھیں۔ …

اپٹما کا کورونا ویکسین کی 1 لاکھ خوراکیں عطیہ کرنے کا اعلان

چیئرمین اپٹما عادل بشیرنے اپٹما کی جانب سے کورونا ویکسین کی 1 لاکھ خوراکیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین اپٹما عادل بشیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپٹما عوام کے لئے کورونا ویکسین کی 1 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گی۔عادل بشیر کے مطابق…

رمضان المبارک میں سستا سامان بیچنے والا سکھ

ضلع خیبرکا رنجن سنگھ رمضان المبارک میں بلامنافع سودا بیچتا ہے۔ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان ہے مگر رنجن کی دکان میں سستا ترین سامان ملتا ہے، جس پر گاہک حیران ہیں۔رنجن سنگھ کے سستا سامان بیچے جانے پر جمرود بازار کے سارے دکاندار پریشان ہیں۔…

آئر لینڈ: 20 سالہ خاتون چاقو کے وار سے قتل

آئر لینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں 20 سالہ خاتون کو بڑی بے رحمی سے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔آئرلینڈ میں زیر تعلیم کراچی کے علاقے گلشن حدید کا طالب علم26 سالہ شہباز قریشی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، اہلخانہ کو تاحال میت نہیں…

کراچی:ریٹ لسٹ پر عمل درآمد یقینی بنایا ہوا ہے، بازار انتظامیہ

کراچی میں اتوار بازار انتظامیہ کا کہنا ہے ریٹ لسٹ پر عمل درآمد یقینی بنایا ہوا ہے، بازار میں آلو 35 روپے کلو ، بڑی پیاز اور ٹماٹر 24 روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔مارکیٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پھول گوبھی 42 روپے کلو، مٹر 62…

پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن ہوا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے، لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغوا کیا گیا جس پر آپریشن ہوا۔اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ متشدد جتھوں کے حملے…

پاکستان کو ریڈ لسٹ پر ڈالنے کا فیصلہ قانونی طور پر چیلنج کرنے کا فیصلہ

برطانوی حکومت کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ قانونی طور پر چیلنج کردیا گیا۔پاکستان میں پھنسے خاندان کی ایما پر بیرسٹر راشد احمد نے برطانوی حکومت کے فیصلے پر کارروائی شروع کردی۔بیرسٹر راشد احمد نے کہا ہے کہ سیکریٹری ہیلتھ…

شہباز گل کے بیان پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی رہائی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے متعلق شہباز گل کے بیان پر توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ کر دیا، کہا شہباز شریف کے ضمانت کے فیصلے میں دونوں ججز نے تحریر کیا کہ ضمانت کا اعلان کر…