جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی IPL سے الگ

بھارت میں کورونا کے زور کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹرز کے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کو ادھورا چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، اینڈریو ٹائی کے بعد آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہو گئے۔ آسٹریلوی کرکٹرز ذاتی وجوہات کی…

سندھ، دفاتر میں 50فیصد اسٹاف کی روٹیشن پالیسی تبدیل

سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھتے ہوئے اہم فیصلے کر لیے۔حکومتِ سندھ کی جانب سے سرکاری دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کی روٹیشن پالیسی ختم کر کے 20 فیصد ضروری اسٹاف کو بلانے کی اجازت دی  گئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر…

بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا فیصلہ

بنگلادیش نے بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے اس کے ساتھ متصل سرحد کو دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ بھارت میں کورونا انفیکشن کی شدید صورتحال کے…

ایک ہزار سے زائد قیدیوں کو پھانسی دینے والے مصری جلاد کا انتقال

مصرکی جیلوں میں 1070 افراد کو پھانسی دینے والے جلاد حسین العشماوی کا اتوار کو انتقال ہوگیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حسین قرنی 1947 میں الغربیہ الکبری صوبے کی تحصیل سمنود میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے قرآن کریم کے کئی سپارے حفظ کر رکھے…

کراچی؛ این اے 249 کے ضمنی انتخاب سے متعلق سروے

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ووٹرز نےتین میں سے دو سرویز میں حلقے کے عوام کی جانب سے ووٹ دیتے وقت پارٹی اور امیدوار دونوں کو پہلی ترجیح دینے کا کہا ہے۔ اپسوس میں50 فیصد جبکہ گیلپ پاکستان میں 34 فیصد نےاس رائے کا اظہار کیا…

آئرلینڈ میں کورونا کے مزید 437 کیسز، ایک شخص ہلاک

آئرلینڈ میں کورونا وائرس کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد وہاں اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 4874 ہوگئی۔ڈبلن سے آئرش محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کے 437 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس طرح آئرلینڈ میں کورونا وائرس کے…

اسلام آباد میں کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر 6 گرفتار

اسلام آباد میں اسسٹنٹ کمشنر رورل کا مختلف تجارتی علاقوں کا دورہ، کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایس او پیزکی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر نے 3 ریسٹورنٹ، 4 دکانیں سیل کی ہیں۔دوسری جانب اسلام…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 9 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔پی آئی اے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ پلان پر…

کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے موبائل مارکیٹ میں الجھ پڑے

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکان داروں سے الجھ پڑے، اسلم خان کی جانب سے دکاندار کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ اسلم خان کے گارڈوں اور دکان داروں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی، جس میں انہوں…

کورونا پھیلاؤ، مرتضیٰ وہاب کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ کر عدالتوں میں صرف فوری اور ہنگامی نوعیت کے کیسز کی سماعت کرنے کی درخواست کی ہے۔سندھ میں کورونا کی تیسری لہر میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد ترجمان سندھ…

شفقت محمود نے 15 جون تک ہر قسم کے امتحانات ملتوی کردیے

وفاق وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون تک ہر قسم کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شفقت محمود نے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…

انٹر کلب 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ

انٹر کلب ٹیلنٹ ہنٹ 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ میں 13 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، پہلے روز چار میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں ،ایونٹ کے پہلے میچ میں بلدیہ ٹاؤن ہاکی کلب نے پاک ونڈر…

مزید شہروں میں لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نےکہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ جاری رہا تو مزید شہروں میں لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا اور کہا کہ ویکسین کے لیے صرف تحفے یا ڈونیشن پر انحصار…

کراچی:پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں چوکنڈی قبرستان اور پی آئی بی میں مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے، بکھر گوٹھ میں پولیس کے نہ پہنچنے پر ڈاکوئوں کو اُن کا ساتھی لے کر فرار ہوگیا، مچھر کالونی سے جوئے کے اڈے کا مالک 4 ساتھیوں سمیت گرفتار…

شعیب اختر کو پہلی بار تیز ترین بولنگ کرواتے ہوئے ناکامی کیوں ہوئی؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے کریئر کے شاندار ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اسپیل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ اسپیل دو دفعہ کروانا پڑا تھا۔سوشل میڈیا پر شعیب اختر کےکریئر کے شاندار ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اسپیل کی…

مریم کے ابو نے بطور وزیر اعظم غنڈوں سے سپریم کورٹ ججز پر حملہ کرایا، شہزاد اکبر

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ مریم کے ابو نے بطور وزیر اعظم غنڈوں سے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ ججز پر حملہ کرایا، نہال ہاشمی سے ججوں کے بچوں کو قتل کی دھمکی دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان…

این اے 249 میں 184 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار، الیکشن کمشنر کراچی

الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں مجموعی پولنگ اسٹیشن 276 ہیں، جن میں سے 92 پولنگ اسٹیشن حساس جبکہ 184 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حلقہ 249 انتخابی سامان کی ترسیل کے موقع پر میڈیا…

انڈونیشیا: اسمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار، کروڑوں کی منشیات برآمد

انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کا بڑا گروہ پکڑا گیا، گروہ سے افغانستان سے لائی گئی آٹھ کروڑ بیس لاکھ مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔پولیس کے مطابق جکارتا اور سماٹرا صوبوں میں کی گئیں مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے بڑے گروہ کو…

اسلامی نظریاتی کونسل نے شعیب سڈل کی رپورٹ مسترد کردی

اسلامی نظریاتی کونسل نے شعیب سڈل کی اقلیتی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں شعیب سڈل اقلیتی کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔کونسل نے شعیب سڈل کی رپورٹ کو 1973ء کے آئین کی متعدد…

یاسمین راشد کا پنجاب میں ایک دن میں 1 لاکھ 15 ہزار کو ویکسین لگانے کا دعویٰ

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبے میں 50 سال عمر سے زائد افراد کی واک ان ویکسی نیشن جاری ہے۔ایک بیان میں یاسمین راشد نے کہا کہ 50 سال سے زائد کے شہریوں کی بہت بڑی تعداد ویکسی نیشن سینٹرز پر آرہی ہے۔انہوں نے دعویٰ سے کہا…