جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملکہ نے سوشل میڈیا پروفائل تصاویر بدل لیں

ملکہ الزبتھ نے پرنس فلپ کی موت اور آخری رسومات کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پروفائل تصاویر کو بدل لیا۔ملکہ نے 2ہفتے کا سوگ ختم ہونے کے بعد ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصاویر کو بدلا۔ انہوں نے پرنس فلپ کے ساتھ اپنی تصاویر کو ہٹا کر سوشل…

این اے 249: شہباز شریف کا شہریوں کے نام پیغام

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں شہریوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249…

پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل نے ووٹ کاسٹ کر لیا

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ضیاء…

ہرارے ٹیسٹ، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے، وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے، ساجد خان ٹیسٹ کرکٹ…

کراچی، مسافروں کی کمی کے سبب 8 ٹرینیں منسوخ

پاکستان کے محکمہ ریلوے کی جانب سے کراچی سے اندرون ملک کے لیے 8 ٹرینوں کی روانگی منسوخ کر دی ہے جبکہ کئی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق منسوخ ٹرینوں کے لیے بکنگ کرانے والے مسافروں کی دوسری ٹرینوں میں…

چیمپیئنز لیگ :مانچسٹر سٹی نے پیرس سینٹ جرمین کو ہرادیا

چیمپیئنز لیگ فرسٹ لیگ سیمی فائنل میں انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے پیرس سینٹ جرمین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔پیرس میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فرسٹ لیگ سیمی فائنل میں ہوم ٹیم پیرس سینٹ جرمین نے مخالف ٹیم منچسٹر سٹی کے خلاف…

جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی

جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ ابوبکر شیخ  لاہور میں ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ حافظ ابوبکر شیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئی ہیں، جنہیں  میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے حافظ…

بھارت کو کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی پھر مدد کی پیشکش

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو کورونا وائرس  سے نمٹنے کی کوششوں میں مدد کی پیش کش کردی۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت سے متعلق اظہارِ تشویش کیا۔اطلاعات کے مطابق…

وزیراعظم اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے فون پر عوام سے بات کریں گے

وزیراعظم عمران خان 2 مئی بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے فون پر عوام سے بات کریں گے۔فیصل جاوید نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم اتوار کو عوام کے سوالات کا جواب دیں گے۔رہنماتحریک انصاف فیصل جاوید نے یہ بھی بتایا کہ…

کراچی: ن لیگی کارکنان کا جشن، مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ضمنی الیکشن پر پارٹی آفس کے باہر کی ویڈیو شیئر کردی۔ خیال رہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 پر ضمنی الیکشن جاری ہے جس میں غیر حتمی و غیر سرکاری…

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم مئی سے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں پونے 6 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی مجوزہ قیمتوں کا تعین…

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر 3 ماہ کی پابندی

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر 3 ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔قاضی جمیل الرحمٰن نے اپنے بیان میں بتایا کہ اسلام آباد پولیس کے 300 سے زائد افسر و جوان کورونا کے خلاف فرنٹ…

کالعدم TLP پر پابندی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کے دو جوائنٹ سیکرٹریز بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت کالعدم ٹی ایل پی سے متعلق مشاورتی اجلاس میں…

اپریل میں سات سو سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی تشخیص

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے شدت اختیار کی ہوئی ہے، ایک دن میں مزید 40 ہیلتھ کئیر ورکرز میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت610 ہیلتھ…

یورپی یونین کا پاکستان سے اقلیتوں سے متعلق قوانین کے خاتمے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان سے جی ایس پی پلس پر نظر ثانی کرنے اور اقلیتوں سے متعلق قوانین کو امتیازی قرار دے کر ان کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ یورپی یونین میں پاکستان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔قرارداد میں پاکستان کے لیے…

اسرائیل: مذہبی تہوار میں بھگدڑ، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہوگئی

اسرائیل میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہوگئی ہے، جبکہ 150 زخمی ہیں۔ دوسری جانب ہلاک افراد کی تدفین شروع کردی گئی۔ ماؤنٹ میرون پر مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچی تھی۔یاد رہے کہ اس سال لاکھوں زائرین ماؤنٹ میرون پہنچے تھے۔ اسرائیلی…

کراچی میں کورونا کی برازیلی، جنوبی افریقی قسم کی موجودگی کا انکشاف

کراچی میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی۔صوبہ سندھ کی وزیرِ صحت عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا کہ برازیلی اور جنوبی افریقی اقسام پر ویکسین کا اثر بھی کچھ خاص نہیں ہوتا، اس کے باعث اموات کی شرح بھی زیادہ…

خوازہ خیل قومی جرگے کے کورونا ضوابط سے متعلق اہم فیصلے

خوازہ خیل قومی جرگہ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) سے متعلق اہم فیصلے کرلیے، عید سادگی سے منائی جائے اور نمازِ جنازہ میں بھی محدود افراد شرکت کریں۔چارسدہ میں خوازہ خیل قومی جرگہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں…

مفتاح اسماعیل کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے تفصیلی…

ٹرائیکا اراکین کی پازیٹو انگیجمنٹ کا خیر مقدم کرتے ہیں، زلمےخلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا ٹرائیکا اراکین کی مسلسل پازیٹو انگیجمنٹ کا خیر مقدم کرتا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی طالبان مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں دوحا معاہدے پرعمل…