جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سرفراز احمد کا محمد عامر کیلئے سالگرہ کا منفرد پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فاسٹ بولر محمد عامر کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سرفراز احمد نے محمد عامر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ہیپی برتھ ڈے بابو۔‘انہوں نے اپنے پیغام…

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہینِ عدالت کا نوٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکلاء کے چیمبرز گرائے جانے کی نظرِثانی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو 7 دن میں جواب جمع کرانے کا حکم…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے رمضان کے اوقات جاری کر دیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے رمضان سے متعلق دفتری اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔رمضان میں اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9:30 سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہوں گے جبکہ اسٹاک مارکیٹ کے رمضان میں جمعے کے دفتری اوقات صبح 9:30 سے…

حب: فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران دھماکا، 7 افراد زخمی

حب میں الہ آباد ٹاؤن کے فٹ بال گراؤنڈ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران ہوا۔پولیس حکام کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا…

سندھ: ڈی جی رینجرز کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، امن وامان کی صورتحال کا جائزہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق اجلاس میں کشمنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی پولیس، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ نے شرکت کی۔ …

صدر و وزیراعظم کی جانب سے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد

رمضان المبارک کی آمد پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو مبارکباد دی اور عوام الناس پر ماہِ صیام میں کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں رمضان المبارک…

پاکستان سے رابطوں میں احتیاط کی برطانوی ایڈوائزری جاری

برطانوی حکومت کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی مالی اداروں اور افراد کے ساتھ رابطوں میں محتاط رہا جائے، پاکستان کودہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کو سزا دلوانا ہوگی۔برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ اور فہرست سے…

ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کرایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو تکلیف پہنچانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسر شاہی کا بھی احتساب ہوگا، عوام کو ریلیف دینے میں رکاوٹ ڈالنے…

محکمہ بلدیات گڑھی یاسین کے 200 ملازمین کی عبوری ضمانتیں منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے محکمہ بلدیات گڑھی یاسین سندھ کے 200 سے زائد ملازمین کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں، جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ رمضان میں شیطان بند ہوتا ہے اور ملزمان کو ضمانت مل رہی ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی…

کراچی، ڈکیتی و قتل کی تفتیش SIO کو کرنے کی ہدایت

کراچی پولیس چیف نے ڈکیتی کے دوران شہریوں کے قتل اور زخمی ہونے کے واقعات کی تفتیش اسٹیشن انویسٹی گیشن آفیسر کو کرنے کی ہدایت کردی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ قتل ڈکیتی اور…

نوشین افتخار کی مریم نواز سے ملاقات

ڈسکہ سے نو منتخب ایم این اے سیدہ نوشین افتخار کی جاتی امرا میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف نے نوشین افتخار کو فتح پر مبارک باد دی۔ نوشین افتخار نے مریم نواز شریف کا…

پاکستان اسٹیل کی بحالی، 2 وفاقی وزراء سرجوڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراء سرجوڑ کر بیٹھ گئے۔ وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں دونوں وفاقی وزراء کو پاکستان اسٹیل کی بحالی سے متعلق بریفننگ دی گئی۔اجلاس میں…

ایران کا یورینیئم افزودگی میں اضافہ پرامن جوہری پروگرام کا حصہ نہیں ہوسکتا، سعودی عرب

ایران کے یورینیئم افزودگی بڑھانے کے فیصلے پر سعودی عرب نے تحفطات کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا یورینیئم افزودگی میں اضافہ پرامن جوہری پروگرام کا حصہ نہیں ہوسکتا۔ریاض سے جاری بیان میں سعودی وزارت…

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی کے لیے کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے رائے لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل تک کابینہ ارکان کی رائے لینے کے بعد پابندی…

اسلام آباد: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔آئیسکوریجن کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہوتے ہی بجلی بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

کراچی: حب ریور روڈ آج صبح پھر کلیئر کرایا گیا، 40 گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن 4 نمبر میں حب ریور روڈ کو آج صبح سویرے ایک بار پھر کلیئر کروایا گیا ہے، جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن 4 نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران 40 کے…

کابینہ کی تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری دی…

طلبہ اسکالر شپ کیلئے گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت کے رحمت اللعالمین ﷺ  اسکالرشپ پروگرام  کیلئے طلبہ گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ وسائل سے محروم طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا مقصد معاشی سپورٹ فراہم کرنا ہے۔عثمان…

الیکشن کمیشن کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے مزید مؤثر استعمال کیلئے آئی…

اماراتی اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا

متحدہ عرب امارات کا اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا، مشن فلوریڈا کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگا۔روبوٹ کی تیاری میں جاپانی کمپنی لاجسٹک سروس مہیا کرے گی۔عرب دنیا کے چاند سے متعلق پہلے مشن کا اعلان 2020 میں کیا گیا تھا۔ جس کی ابتدائی…