خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل خواتین کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار صدر عارف علوی نے ملاقات کے لیے آئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے گفتگو کے دوران…