جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اس اہم اجلاس سے وزیراعظم کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں ناموس رسالت ﷺ جیسے حساس معاملے پر بات ہورہی ہے اور وزیراعظم غیر حاضر ہیں، ان کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے۔انہوں نے اس دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نور…

ہمارا کالعدم ٹی ایل پی سے معاہدہ مکمل ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے معاہدہ مکمل ہوگیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے میں ہم نے قرارداد…

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی

شام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ای اے ایس او کے مطابق یہ وہ 5…

وزیرِ اعظم عمران خان نے جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

وزیرِاعظم عمران خان نے نوشہرہ میں ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد رکھا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان میں تیونس کے سفیر برہان الکامل نے ملاقات کی ہے جنہوں…

شاہد خاقان نے اسمبلی میں آئینی، اخلاقی اقدار کی دھجیاں اڑا دیں، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں آئینی، اخلاقی اور سیاسی اقدار کی دھجیاں اڑا دیں، حیرت ہے کہ ایسے گرے ہوئے خیالات کا شخص نون لیگ کی طرف سے وزیراعظم رہ چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد…

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے اراکین کو حساس موضوعات پر رائے دینے سے روک دیا

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے اراکین کو حساس موضوعات پر رائے دینے سے روک دیا۔اسلام آباد میں تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ کونسل کی سفارش آنے سے پہلے حساس موضوع پر رائے نہ دی…

کل فریقین نے فیس سیونگ کی، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کل پارلیمان کی کارروائی کو فریقین کی فیس سیونگ قرار دے دیا۔جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نےسوال اٹھایا کہ اسمبلی میں قراداد آگئی اور پاس بھی…

کوئٹہ دھماکا، 7 زخمی زیر علاج، ایک تشویشناک

کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے 7 زخمی سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج ہیں، ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔میڈیا کوارڈینیٹر محکمہ صحت ڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق نجی ہوٹل کی پارکنگ ایریا میں دھماکے کے7 زخمی اس وقت سول اسپتال…

کراچی:حادثے اور فائرنگ سے 6 افراد زخمی

کراچی میں شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے، ابوالحسن اصفہانی روڈ، گلشنِ معمار اور شاہ لطیف ٹائون میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرگ روڈ کے قریب تیز رفتار کار…

کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں موجود تھا، سی ٹی ڈی

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ شواہد کے مطابق ہوٹل میں دھماکا خودکش تھا، دھماکے کے وقت خودکش حملہ آور گاڑی میں موجود تھا۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ کوئٹہ میں گزشتہ رات ہوٹل میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات جاری ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ…

’شاہد خاقان دو ٹکے کی تحقیق کرلیا کریں‘، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے این سی او سی سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔اسد عمر نے شاہد خاقان عباسی کے این سی او سی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہد…

سی اے اے نے ایئرلائن آپریٹرز کے تحفظات اور سوالات کے جوابات دے دیئے

پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے پاس ٹریک ایپ پر رجسٹریشن کے معاملے پر سول ایوی ایشن نے ایئرلائن آپریٹرز کے تحفظات اور سوالات کے جوابات دے دیئے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  رجسٹریشن کا اطلاق صرف 12 سال سے زائد عمر پر ہے، معذور…

وزارتوں اور ڈویژنوں کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی، شہزاد ارباب

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد ارباب کا کہنا ہے کہ وزارتوں اور ڈویژنوں کی کارکردگی جائزہ رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی، وزارتوں کو اپنے سہ ماہی اور سالانہ اہداف کی تکمیل میں مدد ملے گی۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی…

سندھ کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنانا چاہتے ہیں، عمران خان

 وزیراعظم  عمران خان نے کہا کہ پوری کوشش ہے سندھ حکومت کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنائیں، جہاں ماحولیات کا خیال رکھاجائے اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں۔عمران خان نے کہاہے کہ بے ہنگم پھیلتے شہر عذاب بنتے جارہے ہیں۔انہوں نے…

لاہور آنے والے سکھ یاتریوں کی بھارت واپسی

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے لاہور آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں کی واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپسی ہوئی۔سکھ یاتریوں نے پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔سکھ یاتریوں نے کرتارپور اور دیگر مقامات پر مذہبی رسومات ادا کیں۔یاد رہے کہ…

ٹاک شوز میں حصہ لینے والے لیگی رہنماؤں کی فہرست جاری

مسلم لیگ نون نے ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کیلئے رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی، متعدد سینئر رہنماؤں نے فہرست میں نام شامل نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نون لیگ کی طرف سے جاری کی گئی فہرست لندن میں موجود پارٹی کے سینئر…

مالدیپ، سری لنکن ایئرطیارے کو گاڑی کی ٹکر کے سبب شدید نقصان

مالدیپ کے مالے ایئرپورٹ پر سری لنکن ایئرلائن کی ایئربس اے 320 نییو کو گراؤنڈ وہیکل نے ٹکر مار دی جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کولمبو کے بندر انائیک انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے…

محکمہ صحت کی اسلام آباد میں سخت پابندیوں کی تجویز

محکمہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کو اسلام آباد میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر میں سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے…

دوسراT20:پاکستان کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف دیا ہے۔زمبابوے کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان 118 رنز اسکور کیے، کمن ہکموے 34 رنز بنا کر…

سندھ ہائیکورٹ: او، اے لیول امتحانات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے او اینڈ اے لیول کے امتحانات کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے او اینڈ اے لیول کے امتحانات پرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا فیصلہ برقرار رکھا۔عدالت نے امتحانات ملتوی کرنے کے لیے دائر…