جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 31 لاکھ سے زائد ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے ساڑھے 14 ہزار سے زائد…

شہباز شریف کا عوام، پارٹی کارکنان اور رہنماؤں سے اظہار تشکر

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام، پارٹی کارکنان اور رہنماؤں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کورونا میں کمی ہوتے ہی سب سے ملاقات کروں گا۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی…

فضل الرحمان کا شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا اجلاس بلانے کے حوالے سے شہبازشریف کو اعتماد میں لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…

خیبرپختونخوا حکومت کی وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے وفاقی وزارت داخلہ کوفوج کی تعیناتی سے متعلق درخواست کردی۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے اپنے مراسلے میں صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی۔مراسلے میں…

مردان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہوگئی، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللّٰہ عارف کا کہنا ہے کہ مردان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ عوام کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کر رہے، بیشتر لوگ ماسک کا استعمال بھی نہیں کر رہے۔حبیب اللّٰہ عارف کا کہنا تھا کہ…

لاہور، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 5 سیلون سیل

لاہور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئی ہیں۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گلبرگ لاہور سمیت 5 سیلون سیل کردیے گئے جبکہ کامونکی میں 2 فوڈ پوائنٹس اور تین بڑے ہوٹلوں کو جرمانے ہوئے۔ادھر پشاور کی یونیورسٹی روڈ پر 16 اور…

بھارت میں کورونا سے اموات پر بے حد افسوس ہے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر اور قائدحزب اختلاف شہبازشریف کا عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت میں جاری تشویشناک صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا سے اموات پر بے حد افسوس ہے۔میاں محمد شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم…

عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک جاری ہے، انشا اللّٰہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

لاہور: پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار، پولیس

لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے ایک معروف پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا نام دایان ہے جس نے 6 مارچ کو گلبرگ کے پارک میں مبینہ طور پر بعض خواتین کو ہراساں کیا تھا۔ ملزم نے…

نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں، چیئرمین جاوید اقبال

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ہم اپنی ذمے داریاں بغیر کسی دباؤ کے ادا کرتے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین جاوید اقبال نے کہا کہ نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیب شوگر…

مقبولیت دیکھ کر مخالفین الیکشن ملتوی کرانا چاہتے ہیں، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی کی مقبولیت دیکھ کر مخالفین نے الیکشن ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ کارنر میٹنگ سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی این اے 249 سے کہیں نہیں…

کراچی: پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنیوالے نے معافی مانگ لی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں گزشتہ روز پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والے آفتاب بلوچ نے اپنے ویڈیو پیغام میں پولیس سے معافی مانگ لی اور کہا کہ آئندہ پولیس کے ساتھ تلخ کلامی نہیں کروں گا۔آفتاب بلوچ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ…

غذر: کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں کورونا وائرس ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش بڑھ گیا۔غذر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا ہجوم بڑھنے سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کے سبب کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔شہریوں نے حکومت سے…

عید پر قیدیوں کی سزا میں 30 دن کی معافی کی سمری ارسال

عید کے موقع پر قیدیوں کی سزامیں 30 دن کی معافی کی سمری وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو بھجوادی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردی، قتل و دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات کےقیدیوں کیلئے رعایت نہیں ہوگی، 65 سال سےزائد عمر کے معمولی جرائم میں مرد…

عمران خان ملتان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے.وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ سے اسپورٹس گراؤنڈ روانہ ہوگئے، وہ نور خان ایئر بیس چکلالہ سے ملتان کے لیے روانہ ہوئے تھے۔وزیراعظم عمران خان ملتان میں کسان کارڈ تقسیم کا افتتاح کریں گے۔واضح…

عوام کو خسرو بختیار اینڈ کمپنی نے جنوبی صوبے کا جھانسہ دیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خسرو بختیار اینڈ کمپنی نے جنوبی صوبے کا جھانسہ دے کر عوام کو 6 کمروں کا سیکرٹریٹ دے دیا۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شہباز شریف پر تنقید کرکے اپنی کم عقلی، نالائقی اور بغض کا…

بھارت میں کورونا کی صورتحال بدتر ہوتے ہی متعلقہ اشیا مہنگی ہوگئیں

بھارت میں کورونا کی صورتحال بدتر ہوتے ہی مارکیٹوں میں آکسیجن سلینڈرز، دواؤں اور دیگر طبی سامان کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، چھ ہزار میں ملنے والا آکسیجن سلنڈر 50 ہزار تک پہنچ گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں…

بلوچستان میں تجارتی مراکز جمعرات، جمعہ کو بند رکھنےکا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے صوبے میں تجارتی مراکز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔صوبہ خیبر پختونخوا کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے…

خواجہ آصف ، رانا ثناء کےمقدمات کی سماعت مؤخر

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف اور رانا ثناء اللّٰہ کے مقدمات کی سماعت مؤخر کردی۔جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ  کے بینچ نے مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔جسٹس فاروق…

جاوید لطیف گرفتار، شہباز شریف کی شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے نون لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت نے ریاست مخالف کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کی عبوری ضمانت…