جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور: چینی 85 روپے کلو بیچنے کا حکم ہوا میں اُڑادیا گیا

لاہور میں دکانداروں نے ایک کلو چینی 85 روپے کلو میں فروخت کرنے کا حکومتی حکم ہوا میں اُڑادیا۔ شہر میں دکانوں پر ایک کلو چینی کی 100 سے 120 روپے میں فروخت جاری ہے، شہری مہنگی چینی کے باعث پریشان ہوگئے ہیں۔شہریوں نے حکومت کے 85 روپے کلو…

عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

 مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری نے  فردوس عاشق کو خاتون افسر کی تذلیل کرنے پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق کو دوسری خاتون کی تذلیل کرنے پر شرم آنی چاہیے،شہبازشریف نے انہی بیوروکریٹس کی وجہ سے پنجاب کو ترقی…

رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، جس کے مطابق 50 سال سے زائد عمر اور بچوں کو مساجد، امام بارگاہ میں نہ آنے کی تاکید کی گئی ہے۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ فلو، کھانسی میں مبتلا نمازیوں کو…

ڈنمارک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا استعمال مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ

ڈنمارک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا استعمال مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوپن ہیگن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جانسن اینڈ جانسن ویکسین ڈنمارک کے ویکسی نیشن پروگرام میں شامل نہیں ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویکسین کا استعمال…

کراچی: نجی اسپتالوں میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

کراچی کے مختلف نجی اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانا شروع کردی گئی ہے۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم نجی اسپتال سمیت مختلف اسپتالوں میں روس سے درآمد شدہ کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ نجی اسپتال کی سی ای او ڈاکٹر سعدیہ کے…

صحافی اجے لالوانی کے قتل کا معاملہ، جے آئی ٹی تشکیل

سکھر کے صحافی اجے لالوانی کے قتل کے معاملے میں سندھ حکومت نے ڈی آئی جس ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ جے آئی ٹی 30 دن میں صحافی کے قتل کے محرکات…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے اپنے نام کرلیا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیتنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرین…

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 میں انتخابی مہم ختم

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر 5 مئی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حلقے میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات…

بلاول بھٹو زرداری کا اپنے نانا کے یومِ شہادت پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ شہادت پر پیغام جاری کیا ہے۔جاری کیئے گئے پیغام میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی…

لاہور اور کوئٹہ میں یومِ علیؓ کے جلوس نکالے گئے

پنجاب کے دارالخلافہ لاہور اور بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں بھی یوم شہادتِ حضرتِ علی رضی اللّٰہ عنہ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔اندرونِ لاہور میں یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہوا۔یہ…

وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے…

صحت مند زندگی کیلئے خوراک نہیں کیلوریز گھٹائیں

وزن میں کمی اور بہتر صحت کے لیے اکثر افراد ڈائیٹنگ کا سہار ا لیتے ہیں جو کہ ماہرین کی جانب سے مضر صحت قرار دی جاتی ہے، صحت مند وزن اور چاق و چوبند زندگی گزارنے کے لیے اعتدال میں رہتے ہوئے سب غذاؤں کا استعمال اور کیلوریز کو کم کرنا نہایت…

کراچی: رینجرز کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن جاری

سندھ رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آباد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستانِ جوہر میں…

نون لیگ کو ڈسکہ کے بعد دوسری فتح ملی، جہانگیر جدون

مسلم لیگ نون کے وکیل جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کو ڈسکہ کے بعد آج دوسری فتح حاصل ہوئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کراچی میں دوبارہ گنتی کی نون لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن کے…

سینیٹ اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا

پارلیمان کے ایوانِ بالا کے 5 اپریل کے اجلاس کا گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق سینیٹ کا اجلاس کل (5 اپریل) صبح 10 پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اس موقع وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق…

چیئرمین نادرا کی بذریعہ فیس بک لائیو ای کچہری

چیئرمین نادرا خالد لطیف نے کورونا وائرس کی وباء کے پیشِ نظر فیس بک لائیو اور ٹیلی فون کے ذریعے ای کچہری منعقد کرنے کا اہتمام کیا ہے۔اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ...نادرا کے ترجمان کے مطابق نادرا کے چیئرمین خالد لطیف نے…

فخر زمان معصوم یا ڈی کوک چالاک؟ سوشل میڈیا پر بحث

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا رن آؤٹ سوشل میڈیا پر زیربحث ہے۔ شائقین کرکٹ جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کو چالاک اور چیٹر کہہ رہے ہیں۔ایک شخص نے کوئنٹن ڈی کوک کی حرکت پر افسوس کا اظہار…

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل آکسیجن پلانٹ پر 1 ارب خرچ کرنے کو تیار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے 1 ارب روپے خرچ کرنے کو تیار ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 13 فیصد اور حیدر آباد میں 18 فیصد…

پنجاب، مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی عائد

پنجاب میں مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پراینیمل ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔محکمہ کورنٹائن پنجاب کے مطابق مارکیٹ میں گوشت کیلئے جانوروں کی دستیابی مشکل ہونے…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کا شکار ہوکر آج ملک میں مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 377 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد رہی۔ملک میں آج 161 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سے…