جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان اور ایران کے درمیان بین السرحدی تجارتی منڈیوں کے قیام پر مفاہمتی یادداشت

ایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز (Border Market places) کھولنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ ایران کی طرف سے ایرانی وزیر…

لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 18.57 ریکارڈ

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18.57 فیصد رہی۔صوبائی محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 7893 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1466 ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، ہمارا واحد مقصد افغانستان میں قیام امن، خودمختاری، استحکام اور خوشحال افغانستان ہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر…

میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، غوث علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سیدغوث علی شاہ  کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، میری ایک بیٹی بھی ان کے ساتھ ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ میں نے ساری زندگی انہیں بنانے کی کوشش…

ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا گیا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا ہے، ایچ ای سی، اسٹیٹ بینک اور دیگر اداروں سے متعلق آرڈیننس جاری کیے گئے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ  قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے…

سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

حیدر آباد میں سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو کام سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ بھرتیوں اور امتحانات میں شفافیت کاضابطہ اخلاق تشکیل دیاجائے، ضابطہ…

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا، کورونا کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔جس شہر میں کورونا کی شرح 10فیصد سے اوپر ہوگی، وہاں لاک ڈاون لگ سکتا ہے، کاروبار اور دفاتر…

کراچی سٹی کورٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی سٹی کورٹ کے بار کمیٹی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔سٹی کورٹ میں کراچی بار کے کمیٹی روم میں آگ لگنے کے بعد تمام وکلاء کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔ایک گھنٹے کی جدوجہد کےبعد ایک…

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ

آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیئے جانے اور شور شرابے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرِ صدارت…

بھارت میں مسلسل دوسرے روز3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز ریکارڈ

بھارت میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے 3 لاکھ سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ نئی دہلی میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 25 کورونا مریض…

وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا۔مری میں پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنادیا گیا، جس کے قیام کا مقصد سیاحت کا فروغ اور تربیت یافتہ افرادی قوت پیدا کرنا ہے۔کوہسار یونیورسٹی مری کا بین الاقوامی یونیورسٹی…

اگر قرارداد پہلے پیش کردیتے تو قتل و غارت نہ ہوتی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اگر قرارداد پہلے پیش کردیتے تو قتل و غارت نہ ہوتی، قومی اسمبلی کا ہر رکن کارروائی میں حصہ لینا چاہ رہا ہے، حکومت ایوان کو بے خبر رکھ کر قرارداد پاس کروانا چاہتی ہے۔ …

زمبابوے سے شکست، گرین شرٹس کے مداح آصف علی پر پھٹ پڑے

زمبابوے نے پاکستان کو 16ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ہرا کر پاکستان کے خلاف جیت کا اکاؤنٹ کھول لیا۔گرین شرٹس کے مداحوں نے ٹیم کی خراب کارکردگی پر انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں پر تنقید کی۔سوشل میڈیا پر آصف علی تنقید کی زد میں زیادہ…

اسلام آباد: بین الصوبائی ٹرانسپورٹ 2 دن کیلئے بند

تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو 2 دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو این سی او سی کی ہدایت کے…

اسامہ ستی قتل، دہشتگردی کی دفعات نکالنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 21 سالہ نوجوان اسامہ ستی کے قتل کے کیس سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔پولیس کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ…

اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے لیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز ہوگا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے لیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز ہوگا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 65  سال اور اس سے زیادہ کے لیے واک ان ویکسینیشن…

این اے 249: ن لیگ کا انتخابی جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) سندھ نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے لیے منعقدہ جلسہ عام ملتوی کردیا۔ن لیگ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کی موجودگی میں مفتاح اسماعیل نے انتخابی جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا…

آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی تیسرے نمبر پر

ایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی شہر کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 159 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق آلودہ شہروں کی…

پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی

پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش کردی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان  نے  بھارت کو وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں دینے کی پیشکش کی ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے طور پر کی…

کوئٹہ دھماکا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے دہشت گردی میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ نے دھماکے کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی امن…