جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹی ایل پی کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ جارہے ہیں، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد  کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ختم کرنے کے لیے کل سپریم کورٹ سے بھی رجوع کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  وزیراعظم نے مجھے اور نورالحق قادری کو ٹی ایل پی سے …

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حماد اظہر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے…

کالعدم ٹی ایل پی کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثےمنجمد کرنے کی کارروائی شروع

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت کے عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیے جارہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اثاثے منجمد کیے…

2017 میں فیض آباد دھرنے میں قانون کو ہاتھ میں لیا گیا، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 2017 میں فیض آباد دھرنے میں قانون کو ہاتھ میں لیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  محمد زبیر نے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے وقت فردوس صاحبہ دوسری طرف کھڑی تھیں۔ …

سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

سندھ کے مختلف علاقوں سکھر، شکارپور، کندھ کوٹ، تنگوانی، کرم پور اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔تیز ہواؤں اور بارش کے باعث متعدد اضلاع میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا۔ جس کے باعث لاڑکانہ، دادو، شکارپور، جیکب آباد، نوشہروفیروز…

سپریم کورٹ میں فریال تالپور و دیگر کیخلاف نااہلی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور ، سہیل انور سیال سمیت منظور وسان اور ناصر حسین شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اپریل کو نااہلی کیلئے دائر…

ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر میں کتنے ہیلتھ ورکرز متاثر ہوئے؟

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر میں ہیلتھ کئیر ورکرز بھی متاثر ہوئے ہیں جس کی رپورٹ این سی او سی نے جاری کردی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے اب تک کورونا وائرس سے 1079…

لاہور ہائی کورٹ کا ترمیم شدہ ججز روسٹر جاری

لاہور ہائی کورٹ کا ترمیم شدہ ججز روسٹر جاری کر دیا گیا، نئے ججز روسٹر میں نیب کیسز پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کا تبادلہ ملتان بینچ اور جسٹس اسجد جاوید گھرال کا تبادلہ بہاولپور بینچ ہو گیا ہے،…

عمران خان اپنے حسد کے لیے ملک کو داؤ پر لگا رہے ہیں، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو نفسیاتی معائنہ کرانے کا مشورہ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان اپنے حسد کے لیے ملک کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔انہوں…

پنجاب کے 13 اضلاع میں اسکولز کا شیڈول جاری

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے  کے 13 اضلاع میں پہلی تا آٹھویں جماعت اسکول عید الفطر تک بند رہیں گے، جبکہ 9ویں تا 12ویں جماعت تک اسکول 19 اپریل سے کھل جائیں گے۔ مراد راس نے اپنے بیان میں کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت تک…

راولپنڈی: ایک کروڑ 89 لاکھ کی جعلی سگریٹ ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس راولپنڈی نے1 کروڑ 89 لاکھ روپے مالیت کی جعلی سگریت ضبط کرلی۔ایف بی آر نے کامیاب آپریشن کرکے 6 سو کاٹنز میں موجود 1 کروڑ 89 لاکھ روپے مالیت کی جعلی سگریٹ ضبط کر لی، ان کارٹنز میں کل 60…

پاکستان کا دورہ جنوبی افریقا،آغاز اور اختتام جیت پر

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں جنوبی افریقا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز جیتی۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 2اپریل کو کھیلا جس میں گرین شرٹس…

چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے میرا کوئی تعلق نہیں: جہانگیر ترین

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین  کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے میرا کوئی تعلق نہیں، میری نیک نامی کے اوپر دھبے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جہانگیرترین کےحامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان...لاہور میں بینکنگ کورٹ کے…

توہين رسالت پر عمران خان نے امت مسلمہ كى ترجمانى كى ہے، طاہر اشرفى

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ توہين رسالت پر وزير اعظم عمران خان نے امت مسلمہ كى ترجمانى كى ہے۔طاہر اشرفی نے کہا کہ عمران خان كى قيادت ميں پاكستانى قوم امت مسلمه كى متفقه آواز ہے، امت مسلمہ اسلاموفوبيا اور…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ اماراتی وزارت خارجہ کے سینئر حکام اور پاکستانی سفیر افضال محمود نے شاہ محمود کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج تین روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب…

فردوس عاشق اعوان ضلعی انتظامیہ پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے راولپنڈی میں شمس آباد سستا بازار کا دورہ کیا، سستے بازار میں چینی کے حصول کے لیے لگی قطار دیکھ کرمعاون خصوصی برہم ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چینی کے تین کاؤنٹر کی جگہ ایک کاؤنٹر…

حیدر آباد یونیورسٹی، وزیراعلیٰ سندھ سے 1 درجن بار درخواست کرچکا ہوں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ حکومت نےانہیں حیرت زدہ کردیا ہے۔اسد عمر نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر طنز و تنقید کے تیر چلادیے اور کہا کہ میں حیرت زدہ ہوں کہ ان کی ہمت کیسے ہوتی ہے بات کرنے کی؟انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کوئی…

راولپنڈی: 6 علاقوں اسمارٹ لاک ڈاون لگ گیا

حکومت پنجاب نے راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوجر خان کے 3…

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

جنوبی افریقا کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں…

برطانوی سائنسداں کا بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ

کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے برطانیہ میں سامنے آنے کے بعد بھارت کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کورونا کی نئی بھارتی قسم میں تیزی سے پھیلنےکی صلاحیت ہے۔معروف برطانوی سائنسدان ڈینی آلٹمین نے…