اورنگی ٹاؤن: واٹر بورڈ کا آپریشن، واٹر مافیا کیخلاف مقدمہ درج
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کراچی واٹر بورڈ کے انسداد پانی چوری سیل نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پھر آپریشن کیا اور مین سپلائی لائن سے پانی چوری کے کی کنکشن کاٹ دیے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ کی نگرانی…