کے پی کے: مضر صحت اشیاء خورونوش کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں
خیبرپختونخوا بھر میں ناقص اور مضر صحت اشیاء خورونوش کے خلاف فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع چترال میں گاڑی سے 1000کلوگرام باسی مچھلی برآمد کرکے تلف کردی۔ خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر عظمت اللہ…